لندن( نمائندہ خصوصی)عالمی نمبر ایک اطالوی ٹینس اسٹار یانک سینر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ یانک سینر نے ومبلڈن 2025 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن اسپین کے کارلوس الکاراز کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1688 خبریں موجود ہیں
نیشنز کپ کے بعد ایشیاء کپ انڈر 18 فائنل میں جاپان سے شکست لاہور :انڈر 18 ایشیاء کپ کا فائنل جاپان نے جیت لیا۔ ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان کو جاپان نے فائنل میچ میں 0-3 سے شکست دی۔ مزید پڑھیں
لاہور (اسپورٹس رپورٹر + پی سی بی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز کے آئندہ دورۂ انگلینڈ کیلئے18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیسٹ بیٹر سعود شکیل کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے، جبکہ سابق ٹیسٹ مزید پڑھیں
لندن (اسپورٹس رپورٹر + خبرایجنسی)پولینڈ کی ٹینس اسٹار ایگا شواٹک نے ومبلڈن 2025 کا ویمن سنگلز ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی، فائنل میں امریکی کھلاڑی امینڈا انیسو موا کو ناقابل یقین اسکور 0-6 اور 0-6 سے شکست دی۔ مزید پڑھیں
روم/ایمسٹرڈیم (کرک انفو/ سپورٹس ڈیسک)یورپ میں کرکٹ کے بڑھتے رجحان کا عملی مظاہرہ سامنے آ گیا۔ اٹلی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئےپہلی بار کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دی جبکہ نیدرلینڈز نے بھی کامیابی حاصل کر مزید پڑھیں
لاہور (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کیلئےپاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آل راؤنڈر عرفان خان نیاز ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں نوجوان اور مزید پڑھیں
لاہور:انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔فائنل پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا جائے گا۔ انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے شوٹ آؤٹ کے ذریعے ملائشیا کو 3-4 سے شکست دی۔ چین کے شہر مزید پڑھیں
نانگا پربت (نمائندہ خصوصی)قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے 8,126 میٹر بلند پاکستان کی خطرناک ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی قطری خاتون بن گئی ہیں۔ قطری شہزادی شیخہ اسماء مزید پڑھیں
سیول ( نمائندہ خصوصی)کوریا میں جاری ایشین جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے بوائز انڈر 13 اور انڈر 15 کیٹیگریز کے ٹائٹلز اپنے نام کر لئے۔ سہیل عدنان اور نعمان خان نے فائنلز میں فتح مزید پڑھیں
کولمبو ( نمائندہ خصوصی)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے۔ پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ارشد اور آئینہ نوئیل نے اپنی اپنی مزید پڑھیں
