شاہین، نسیم، حارث رؤف کسی کام کے نہیں، شائقین کا بابراعظم سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو شکستوں اور خاص طور پر بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر میچ ہارنے پر شائقین کرکٹ نے بابراعظم سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف شکست، پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات ختم

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست کے بعد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں تقریباً دم توڑ گئیں اور دوسری جانب بھارت نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آئی سی سی چیمپئنز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

بارسلونا میں مقیم پاکستانی کھلاڑی امر حسین نے صوبائی بیڈمنٹن چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

بارسلونا (نامہ نگار)بیڈمنٹن کے پاکستانی کھلاڑی نے سپین میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ امر حسین نے کاتالونیا میں ہونے والی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں مقیم پاکستانی بیڈمنٹن کے کھلاڑی نے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں نے اسلام آباد کلب میں پریکٹس

چیمپئنز ٹرافی کے گروپ اے میں شامل نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں نے اسلام آباد کلب میں پریکٹس کی ہے۔میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیمیں 24 فروری کو راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا، پی سی بی کا آئی سی سی سے احتجاج

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارت کا ترانہ چلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے احتجاج کیا ہے۔ آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سینچری تک: 6 پاک،بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے دلچسپ ٹاکرا آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے سیاسی مسائل کی وجہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے بین ڈکٹ کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئےچیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنایا تاہم کینگروز نے 2 اوورز پہلے ہی 352 رنز کا ہدف حاصل مزید پڑھیں

پاک،بھارت ٹاکرا: جو رزلٹ ہوگا 8 گھنٹے میں سب کو سمجھ آجائے گا:عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے پاک-بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اگر آپ نوجوان پلیئرز کو بتائیں کہ پریشر ضرور ہوتا ہے لیکن یہ ایک میچ ہے، جائیں اپنا ٹیلنٹ دکھائیں مزید پڑھیں