پشاور کی تین بہنوں سمیت5 پاکستانی آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)علی سسٹرز سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے مختلف ایونٹس کے فائنلز میں جگہ بنالی۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین ونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا تسلسل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: اسلام آبادیونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سےہرادیا

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دی۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 203 رنز کے ہدف مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی ٹیموں کا واہگہ بارڈر کا دورہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی ٹیموں نے واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمز کی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پاکستانی پرچم اتارنے مزید پڑھیں

پی سی ہوٹل مینجمنٹ کی عمدہ کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب

لاہور : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کوالیفائر کے پہلے 3 میچز میں مسلسل جیت پر پرل کانٹینٹل ہوٹل لاہور کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

لاہور قلندرز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کے کھلاڑی گولف کھیلنے پہنچ گۓ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز کے کھلاڑی لاہور قلندر کے ہاتھوں شکست کے بعد ذہنی تناؤ دور کرنے کیلۓ اپنے کپتان ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں گولف کھیلنے پہنچ گۓ۔ کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاژیوں نے اپنی مہارت سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی مسلسل دوسری فتح، کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے مزید پڑھیں

چیمپیئن بننے پر صدر، وزیراعظم نے مبارکباد تو دی لیکن بلایانہیں:نور زمان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیت کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے والے نور زمان کہتے ہیں کہ چیمپیئن بننے پر صدر، وزیراعظم نے مبارکباد تو دی مگر ملاقات کیلئےنہیں بلایا حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ مزید پڑھیں

لیجنڈ گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی طبیعت خراب، اسپتال داخل

کراچی(نامہ نگار)پاکستان کے معروف مارشل آرٹ لیجنڈ گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی کراچی میں داخل کیا گیا ہے۔ اشرف طائی کو سانس کی تکلیف کی شکایت کے ساتھ این آئی مزید پڑھیں

بھارتی ویب سائٹ کا پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراجِ تحسین

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارت کی آفیشل اولمپکس ویب سائٹ نے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ بھارت نے انسٹاگرام پر موجود آفیشل اولمپک پیج پر اپنے نوجوانوں کیلئے بطور موٹیویشنل ویڈیو ارشد ندیم کی ویڈیو مزید پڑھیں