ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کیلئےفیملی سے متعلق نئے ضابطہ اخلاق سے متعلق بی سی سی آئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں میچ کے بعد اکیلے بیٹھ کر افسردہ نہیں ہونا چاہتا۔ کھیلوں مزید پڑھیں

بنک الفلاح نیشنل پولو چیمپئن شپ ٹیم ڈی ایس نے جیت لی

فائنل میں ایف جی پولو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست مہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور (رپورٹ، محمد بابربیوروچیف) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام بینک الفلاح 62 مزید پڑھیں

وہی چال بے ڈھنگی، پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 9 وکٹوں سے شکست

لاہور (جنگ نیوز کینیڈا) بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑی اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کو نو وکٹوں کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ : پشاور نے لاہور وائٹس کو8 وکٹوں سے ہرادیا، صاحبزادہ فرحان کی سنچری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کی مدد سے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس نے 6 گولڈ ،3 سلور اور 3 برانز میڈلزجیت لئے

اٹلی(سپورٹس ڈیسک)اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 3 گولڈ میدلز جیت لیے۔400 میٹر اسنو شوئنگ میں پاکستان کے صبور اور مناہل نے گولڈ میڈل اپنے نام کئے جبکہ منیب الرحمن نے 100 میٹر کراس کنٹری اسکیئنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈآج ٹی ٹونٹی سیریز میں آمنے سامنے

کپتان سلمان علی آغا چیمپئنز ٹرافی کے بعد ناراض شائقین کو منانے کیلئے پرعزم لاہور(رپورٹ، محمد بابر بیوروچیف)قومی کرکٹ ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سٹار بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر نئے ٹی ٹونٹی دورکا آغاز مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا،فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہٰ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے مزید پڑھیں

ٹائیگر ووڈ کا کھیل زوال پذیر لیکن معاشقہ عروج پر

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گولفر امریکی صدرٹرمپ کی سابقہ بہو کو ڈیٹ کررہے ہیں لاہور (بیورورپورٹ) امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ گولفر ٹائیگر ووڈز اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر کی سابقہ اہلیہ کا معاشقہ زور مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب تاریخ میں پہلی بار شدید مالی بحران کا شکار

ملازمین چار ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج، وزیر کھیل کا کسی ملازم کو فارغ نہ کرنے کا اعلان آمدن بڑھانے کیلئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی سہولیات کے نئے ریٹس مقرر کرنے کا فیصلہ ہاکی کی ترقی مزید پڑھیں

ٹینس کے میدان سے طویل عرصے بعد پاکستان کیلۓ اچھی خبر

ڈیوس کپ میں ویتنام کو ہراکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا جہاں انڈونیشیا سے جوڑ پڑے گا لاہور (بیورو رپورٹ) ڈیوس کپ جونیئرز میں پاکستان نے ویتنام کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، چوتھے راؤنڈ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی مزید پڑھیں