چیمپئنز ٹرافی کیلئےٹیم کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں:صائم ایوب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپننگ بلے باز صائم ایوب جوعلاج کی غرض سے لند ن میں موجود ہیں نے صحافیوں‌سے گفتگوکرتے ہوئے کہامیں چیمپئنز ٹرافی کیلئےٹیم کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ ہماری ٹیم بہت مضبوط مزید پڑھیں

صائم ایوب اور ہانیہ عامر کی لندن میں سرِ راہ خوشگوار ملاقات

پاکستان کے ان فٹ کرکٹر صائم ایوب کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر سے لندن میں سرِ راہ ملاقات ہوگئی۔ہانیہ عامر اور صائم ایوب کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جسے اداکار کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف میچ میں زخمی ہونے والے کیوی کھلاڑی دوسرے میچ سے باہر

پاکستان کے خلاف سہ فریقی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں زخمی ہونے والے نیوزی لینڈ کے بیٹر راچن رویندرا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فیلڈنگ مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز: پاکستانی ٹیم دوسرا میچ کھیلنے لاہور سے کراچی پہنچ گئی

سہہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ کل نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا، پاکستانی ٹیم کل ساڑھے 12 سے ساڑھے 3 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ مزید پڑھیں

انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ لاہور کے نئے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ملکی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئےپاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا، جس کے بعد جاری تقریب میں کھلاڑیوں نے کٹ کی رونمائی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سابق چیئرمین مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی ریہرسل: افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا

لاہور ( محمد بابرسے) پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز 8 سے 14 فروری تک لاہور کے نو تزئین شدہ قذافی سٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔قذافی سٹیڈیم میں مزید پڑھیں

عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو معطل کر دیا

عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے تجویز کردہ آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے پی ایف ایف کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق فیفا کی جانب سے مزید پڑھیں