لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور جمخانہ 2026 کا الیکشن آج 14 فروری 2026 کو اپر شاہراہ قائداعظم لاہور میں منعقد ہوا۔ اس میں 39 امیدواروں نے حصہ لیا۔ الیکشن پرامن ماحول میں ہوئے اور تمام نمائندے، پولنگ ایجنٹس اور کاؤنٹنگ ایجنٹس نے انتخابی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروا دی گئی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر یہ رابطہ ممکن بنایا گیا۔ جیل حکام مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط کے ذریعے ارسال کیا اور پارٹی کو سینیٹ سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں سے مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 15 فروری 2026 بروز اتوارلاہورپریس کلب میں منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ انتخابات لاہور پریس مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی) بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران اپنا جرم قبول کیا۔ نکھل مزید پڑھیں
ملتان(محمد سلیم مغل سے)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور چیف کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین نے بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی واضح کامیابی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر و سابق سیکرٹری اطلاعات پیپلز لیبر بیورو پنجاب محمد سلیم مغل نے صوبائی حکومت کی توجہ سرکاری ملازمین کو درپیش سنگین معاشی، انتظامی اور سماجی مسائل کی جانب مبذول کراتے ہوئے مزید پڑھیں
برامپٹن( نمائندہ خصوصی)رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے وزیراعظم مارک کارنی کے ہمراہ کینیڈا کی نئی حکومت کی جانب سے ایک جامع نیشنل آٹو موٹیو اسٹریٹجی کا اعلان کیا جس کا مقصد ملکی معیشت کو مضبوط بنانا، صاف ٹیکنالوجی کو فروغ مزید پڑھیں
لاہوریوں کو بسنت کا ثقافتی تہوار لوٹانے پر وزیراعلی مریم نواز کا شکریہ، لیسکو نےصارفین سے کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے بسنت کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی رمضان کے دوران سحروافطار میں بھی بجلی مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں مقیم سینئر سپورٹس جرنلسٹ، پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت قیصر صغیر میو کے والد محترم لاہور میں قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں (اِنّا للّٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون)۔ ان کی نمازِ جنازہ آج جمعرات صبح مزید پڑھیں
