اسلام آباد کو ہم سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

مردان(نامہ نگار) صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا کہ لاشیں دفن کرکے خاموش رہیں گے، اسلام آباد کو ہم سومنات بنائیں گے۔ مردان میں ورکرز کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

کراچی میں میاں بیوی اور 3 بچوں کی ہلاکت، ڈاکٹر عمر کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے احسن آباد کے اپارٹمنٹ سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس کو اطلاع دینے والے شخص نے انکشاف کیا ہے کہ ہلاکتوں سے چند روز قبل ڈاکٹر عمر کو مزید پڑھیں

میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کا انصاف نہیں ملا، اللہ ضرور انصاف کرے گا: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

لاڑکانہ(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ میر مرتضیٰ بھٹو اور ان کے 7 ساتھیوں کے قتل کا ہمیں اب تک انصاف نہیں مل سکا، اللہ تعالیٰ ضرور انصاف کرے مزید پڑھیں

اسلام آباد :ناصرہ عتیق کو انٹرنیشنل اِنر وِیل کی پاکستان کیلئے قومی نمائندہ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈسٹرکٹ 340ناصرہ عتیق کو 28-2027 کیلئےانٹرنیشنل اِنر وِیل کی پاکستان کیلئے قومی نمائندہ مقرر کردیا گیا۔ ناصرہ عتیق اس سے قبل ڈسٹرکٹ 340 کی چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ ایران دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا: اسماعیل بقائی

تہران(ایرانی وزارت خارجہ، الجزیرہ) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کا دورہ تہران دوطرفہ تعلقات اور باہمی مشاورت پر مرکوز ہوگا۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ انہیں محسن نقوی مزید پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے سیاسی مصلحتوں کا شکار ہیں:سعدیہ جاوید

کراچی (نامہ نگار) سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے نئے صوبوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنا مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخوا نے افسران کو اسلام آباد مارچ میں سہولت دینے سے روک دیا

پشاور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس افسران کو اسلام آباد کی جانب مارچ، ریلی یا جلوس میں کسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنے سے روک دیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے ہدایت کی مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں 2 خواتین کے قتل کے بعد شدید فسادات، 2 مکانات نذرِ آتش

نئی دہلی (دکن ہیرالڈ، بھارتی میڈیا) شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر شدید فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ 2 کوکی خواتین کے قتل کے بعد مسلح افراد نے 2 مکانات کو نذرِ آتش کردیا جبکہ شدید فائرنگ مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں مسلمان ٹیچر سے زبردستی استعفیٰ، کمرہ ’شدھی‘ کرنے کا دعویٰ

کولکتا (بھارتی میڈیا) مغربی بنگال میں سریندر ناتھ کالج کی وائس پرنسپل اور ٹیچر اِن چارج محمدی ترنم سے طلبا کے ایک گروپ کی جانب سے مبینہ طور پر زبردستی استعفیٰ لینے اور بعد ازاں ان کے کمرے میں اگربتیاں مزید پڑھیں