کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کی قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

لاہور(وقائع نگارخصوصی)کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن (CPFA) نے جمہوریہ قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سی پی ایف اےکےسینئر نائب صدر مرزا نسیم بیگ نے جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل جنرل راؤ خالد مصطفی مزید پڑھیں

اسرائیل نے مغربی کنارے پر 19 نئی بستیوں کی قانونی منظوری دے دی

غزہ( ایجنسیاں)اسرائیل نے مغربی کنارے میں 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہ منظوری دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی تجویز پر دی۔ فلسطینی اتھارٹی نے اس فیصلے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: اسرائیل اور اس کے سہولت کار غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں

غزہ ( عرب میڈیا)فلسطین کیلئےاقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری کیلئے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنیوالے امریکہ، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی اب غزہ کی تعمیر نو کے خرچ کا بوجھ اٹھائیں۔ فرانسسکا مزید پڑھیں

وجے پور:بھارتی ایجنسیز کا ایک اور کشمیری نوجوان کو قتل

وجے پور، مقبوضہ جموں و کشمیر (کشمیر میڈیا سروس)قابض بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیز نے ایک اور کشمیری نوجوان خالد شریف بٹ کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ نوجوان کی مسخ شدہ لاش وجے پور سے ملی۔ سوگوار خاندان مزید پڑھیں

بھارت: شادی کے دباؤ پر عاشق نے محبوبہ کو قتل کر دیا

لدھیانہ (ایجنسیاں)بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے دباؤ ڈالنے پر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا، جہاں خاتون نے جھگڑے کے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کا کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان

بانکوک/پنوم پین (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان نئے جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔کمبوڈیا نے مزید پڑھیں

برطانیہ: 5 افراد کو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزا

لندن(ایجنسیاں)برطانیہ میں 5 افراد کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں جیل کی سزا سنا دی گئی، ملزمان ایک مشرقی یورپی گرومنگ گینگ کا حصہ تھے۔ نیوکاسل کراؤن کورٹ میں 8 ہفتوں تک جاری رہنے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بھارت پر عائد ٹیرف ختم کرنے کیلئےامریکی کانگریس میں قرارداد پیش

واشنگٹن (غیر ملکی خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے امریکی کانگریس میں ایک قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ یہ قرارداد کانگریس کے ارکان راجا کرشنامورتی، ڈیبورا مزید پڑھیں

اطمینان ہے پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ایجنسیز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اطمینان ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا ہے اور معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں