یاسمین راشد کی نواز شریف کی کامیابی کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی انتخابی کامیابی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانے والوں پر مزید ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد مختلف ممالک پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اپنے سوشل میڈیا بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو بھی ملک سپریم کورٹ کے ’’مضحکہ مزید پڑھیں

بنگلورو: نجی ولا میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان نامزد

بنگلورو(ایجنسیاں) بھارتی شہر بنگلورو کے پوش علاقے میں واقع ایک نجی ولا میں 19 سالہ کالج طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو نامزد کر دیا۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پیرس: چارلس کے بھائی اینڈریو کی گرفتاری کی تصویر فرانسیسی میوزیم میں نصب

پیرس: (ایجنسیاں) برطانیہ کے شاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزر کی گرفتاری کی تصویر پیرس کے لُوو میوزیم میں نصب کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم ارب پتی مخالف گروپ Everyone Hates Elon مزید پڑھیں

پشین: فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی/پشین(آئی ایس پی آر) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں

بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا

نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت نے مقامی طور پر تیار کردہ HAL Tejas لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ عارضی طور پر گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 فروری کو پیش آنیوالے واقعے کے بعد بھارتی فضائیہ نے مزید پڑھیں

ڈھاکا:بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر قیادت میں تبدیلیاں

ڈھاکا (ایجنسیاں) ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد معین الرحمٰن کو بنگلادیش آرمی کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔ میجر جنرل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ : سکھ مذہبی جلوس نگرکیرتن میں رکاوٹ، احتجاج اور ہنگامہ

سانچا: ساؤتھ آکلینڈ (نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے ساؤتھ آکلینڈ میں ایک پرسکون سکھ مذہبی جلوس (نگار کیرتن) کے دوران مظاہرین نے راستہ روک کر تنازعہ کھڑا کیا جس نے سکیورٹی فورسز کو مداخلت پر مجبور کر دیا۔مظاہرین ایک گروہ سے مزید پڑھیں

لاہور:سابق ٹیسٹ امپائر رب نواز سینئر انتقال کرگئے

لاہور: (نمائندہ خصوصی) سابق ٹیسٹ امپائر اور معروف کرکٹ آرگنائزر رب نواز سینئر انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجےبھاگے شاہ مسجد میں ادا کردی گئی جس مزید پڑھیں

امریکا: شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، 11 ہزار پروازیں منسوخ

نیویارک (ایجنسیاں)امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث ملک بھر میں 11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے نیویارک کے ایئرپورٹس پر گراؤنڈ مزید پڑھیں