لاہور:ایف آئی اے نےگجرات اور نارووال سے 2 انسانی اسمگلر گرفتارکرلئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے گجرات اور نارووال میں کارروائی کر کے 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو تھانا ایف آئی اے منتقل کرکے تحقیقات جاری ہیں۔ایک گرفتار ملزم نے شہری کو موریطانیہ بھجوایا تھا جبکہ دوسرا ملزم 14 سال سے اشتہاری تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں