نواب شاہ (ریلوے حکام)نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
ریلوے حکام کے مطابق مرمتی کام کیلئےعملہ طلب کرلیا گیا ہے، جبکہ پٹری سے اتری بوگی کو ہٹانے کیلئے مشینری بھی طلب کرلی گئی ہے۔

