ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پرپئیرسن ائرپورٹ ٹورنٹوکے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(پی آئی اے)کے سٹیشن مینیجرعلی اصغرزیدی کی قیادت میں پرچم کشائی کی تقریب منعقدکی گئی ۔

تقریب میں خصوصی طورپرکیک بھی کاٹاگیا۔اس موقع پرعلی اصغرزیدی کے ساتھ غوث بٹ،ملائیکہ غوث اوردیگرپی آئی اے سٹاف شریک ہے۔

