کل ہونے والا ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم تھا: مریم نواز

لاہور( نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کل ہونے والا ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ایک ریفرنڈم تھا اور پنجاب و خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ وزرا اور سیکریٹریز کے اجلاس مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے نتائج ثابت کرتے ہیں عوام مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں:عظمٰی بخاری

ہری پور میں بابر نواز کی فتح نے جعلی تبدیلی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی عوام نے ووٹ مفت ادویات،فری ٹریکٹرز، کسان کارڈ، سولرائزڈ ٹیوب ویلز، کینسر اور کارڈیالوجی ہسپتال، اور الیکٹرک بائیکس و بسوں کو دیا ہے: مزید پڑھیں

گزشتہ پانچ سالوں میں بھارت کے متعدد لڑاکا طیارے گر کر تباہ

تیجس، میگ-21، میگ-29 اور دیگر فائٹر جیٹس کے حادثات میں کئی پائلٹ ہلاک نئی دہلی ( ٹائمز آف انڈیا، اے ایف پی، پریس ٹرسٹ آف انڈیا، رائٹرز)بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے گزشتہ پانچ سالوں میں متعدد حادثات کا شکار ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا افغانستان سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

برسلز( نمائندہ خصوصی)پاکستان اور یورپی یونین نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مؤثر کارروائی کرے اور انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔ یہ مطالبہ برسلز میں ہونے والے ساتویں مزید پڑھیں

بیروت: اسرائیل کا حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت(اے ایف پی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بیروت میں فضائی حملے کے دوران حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کو نشانہ بنایا ہے۔اے ایف پی کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی کہ حملے میں مزید پڑھیں

سولیل کنسگریگیشن میں شبات سروس، بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال

مسِی ساگا (باباعرفان ملک سے)مسِی ساگا کی سولیل کنسگریگیشن میں’’Invite Your Neighbour‘‘ شبات سروس کا روح پرور اور دل نشین انداز میں انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب اور کمیونٹیز کے افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب نے امن، مزید پڑھیں

رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد سے معروف صحافی شاہ زیب خانزادہ کی ملاقات

مسِی ساگا (نمائندہ خصوصی)مسِی ساگا۔اِرن مِلز سے رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد سے سینئر سیاسی تجزیہ کار اور معروف براڈکاسٹ صحافی شاہ زیب خانزادہ نے اپنی اہلیہ رشنا خان کے ہمراہ اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان۔کینیڈا مزید پڑھیں

کینیڈا سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے روک لیا: فرخ شہباز وڑائچ

نہ ایف آئی آر، نہ ہی کرمنل ریکارڈ سینئرصحافی فرخ شہباز وڑائچ کو ایف آئی اے نے ائیر پورٹ پر کیوں روکا؟ لاہور(وقائع نگار خصوصی)سر آپ کہاں سے آئے ہیں روکنے والے اہلکار نے کہا میں آپ کے شوز دیکھتا مزید پڑھیں

غزہ کیلئے سلامتی کونسل کی نئی قرارداد پر روس نے تحفظات کا اظہار کر دیا

قرارداد غزہ کے انتظام میں فلسطینی قومی اتھارٹی کی شمولیت کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا اور نہ ہی دو ریاستی حل کی بنیاد پر فلسطینیوں کے مستقبل کے تعین میں اس کے کردار کو تسلیم کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

معروف شاعر،نثر نگار اور آرٹسٹ عرفان مرتضی کی تصانیف اردو کے نصاب میں شامل

“تصویریں”اور “مکالماتِ عرفان”کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی شعبہ اردو کے نصاب میں شامل کرلی گئی ہیں کراچی(خصوصی رپورٹ)معروف شاعر ، نثر نگار اور آرٹسٹ جناب عرفان مرتضی کی نثری کتب”مکالماتِ عرفان”اور تصوراتی مکالمات کے مجموعے”تصویریں”کو شعبہ اردو زبان ادب و مزید پڑھیں