عمران خان کے بیٹے والد کے نقشِ قدم پر،جمائمہ نے سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و معروف کرکٹر، بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے مزید پڑھیں

برطانوی اخبار نے مسجدالحرام کو دنیا کا مہنگا ترین تعمیری مقام قرار دے دیا

مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کا مہنگا ترین تعمیری مقام قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا ’دی ٹیلی گراف‘ کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین تعمیرات پر مبنی ایک مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری نے اولمپکس میں اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا

سیاست سے دور مگر ملکی و عالمی واقعات پر گہری نظر رکھنے والی شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کو دوہرے معیار پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں گزشتہ دہائی کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگوں کی دولت میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہونے والے اضافے کے بارے میں رپورٹ سامنے آگئی۔ آکسفیم انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ دہائی کے دوران دنیا کے ایک فیصد امیر ترین مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہونے کے باوجود بھی برطانیہ کی مشہورِ زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے ہونے والے الیکشن میں حصّہ لیں گے۔ مزید پڑھیں

نئی نسل کو پاکستان اور جاپان کے مابین دوستی اور محبت پروان چڑھانے کا ذریعہ بنائیں: امام پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس

معروف عالم دین اور شاہ فیصل مسجد کے امام پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانی اپنی نئی نسل کو پاکستان اور جاپان کے درمیان دوستی اور محبت پروان چڑھانے کا ذریعہ بنائیں۔ معروف سماجی مزید پڑھیں