ڈونلڈ ٹرمپ نے ہزاروں امریکی ملازمین کی برطرفی کی وجہ شٹ ڈاؤن کو قرار دے دیا

واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی حکومت کے ہزاروں ملازمین کی برطرفی کا ذمہ دار ڈیموکریٹس کو ٹھہرا دیا ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس نے ان برطرفیوں کی بنیادی وجہ ممکنہ حکومتی شٹ ڈاؤن کو قرار دیا ہے۔ یہ برطرفیاں مزید پڑھیں

ٹورنٹو :عالمی میمن آرگنائزیشن کیلئے آگاہی سیشن، مقامی کمیونٹی کو شمولیت کی دعوت

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) عالمی میمن آرگنائزیشن (WMO) کے تحت ایک آگاہی سیشن منعقد ہوا، جس میں مقامی میمن کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیشن میں WMO کی تاریخ، فلاحی خدمات، اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی مزید پڑھیں

برامپٹن میں ٹیری فاکس کی یاد میں یادگار پبلک آرٹ کی رونمائی

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)میئر پیٹرک براؤن، ریجنل کونسلر روینا سانتوس اور فنکار کرسٹیانو ڈی آراوجو نے ٹیری فاکس کے خاندان کی حمایت، بشمول ان کی بھانجی جیسّی آلڈر کے ساتھ، ایک یادگار پبلک آرٹ ورک کی رونمائی کی جو کینیڈین کھلاڑی، انسانی مزید پڑھیں

افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام، اسلام آباد کا عسکری کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد/کابل/نئی دہلی(رائٹرز+ پجھووک نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے جمعہ کے روز پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے افغان علاقے میں فضائی حملے کیے اور ممکنہ “نتائج” کی وارننگ دی، جبکہ اسلام آباد نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

اسپین: پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کا قانون منظور کر لیا

میڈرڈ، اسپین(اے ایف پی)اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کا قانون منظور کر لیا، جس کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ ڈالے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

مسک، نیتن یاہو اور ٹرمپ کو خلا میں بھیجنے کی خواہش:جین گوڈال کا آخری انٹرویو وائرل

لندن( نیٹ فلکس، عالمی سوشل میڈیا)عالمی شہرت یافتہ ماہرِ حیوانات اور ماحول دوست جین گوڈال کا آخری انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا مزید پڑھیں

ترکیہ کا غزہ جنگ بندی کی ’نگران ٹاسک فورس‘ میں شمولیت کا اعلان

انقرہ / شرم الشیخ ( الجزیرہ / بین الاقوامی خبر رساں ادارے)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کیلئےقائم کی جانے والی ’ٹاسک فورس‘ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ قطری مزید پڑھیں

لندن : عدالت کا یوٹیوبر عادل راجا کے خلاف فیصلہ ، 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

لندن( نمائندہ خصوصی)برطانیہ کی عدالت نے یوٹیوبر عادل فاروق راجا کے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجا کے الزامات بے بنیاد اور شواہد سے عاری ہیں۔ مزید پڑھیں

فلپائن کے ساحلی علاقوں میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ کے بعد خطرہ ٹل گیا

منیلا (رائٹرز، اے ایف پی، فلپائن محکمہ ارضیات، بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر)فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقوں میں جمعے کی صبح 7.5 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد فلپائن سمیت کئی قریبی ممالک میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی مزید پڑھیں

بھارت افغانستان میں دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھولے گا: جے شنکر کا اعلان

نئی دہلی( ہندوستان ٹائمز / انڈین ایکسپریس)بھارت کے وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو اپ گریڈ کرکے اسے مکمل سفارتخانے میں تبدیل کرے گا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مزید پڑھیں