وزیراعلیٰ کی زیر صدارت بسنت فیسٹیول سے متعلق اعلی سطح اجلاس ،بسنت فیسٹیول سے متعلق اہم فیصلے موسم بہار کی آمد پر بسنت کاخوبصورت تہوار 800سال قبل شروع ہوا،بسنت پنجاب کی ثقافت اور ورثہ ہے 6 – 7 اور 8 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1328 خبریں موجود ہیں
جے پور(ایجنسیاں)بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملاقات اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر حراست میں لیا گیا، دونوں اسلام مزید پڑھیں
کابل(ایجنسیاں)افغان میڈیا، جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان کے زیرِ حکمرانی افغانستان میں معاشی اور غذائی بحران خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے، جہاں لاکھوں افراد شدید بھوک، فاقہ کشی اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی ممکنہ شمولیت کے پیش نظر برطانیہ نے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس مزید پڑھیں
فرید آباد(ایجنسیاں) بھارتی میڈیا کے مطابق فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں ایک خاتون کو اغواء اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزم پر مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری نقاب خان کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں گرفتار کرنے کے بعد سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم مزید پڑھیں
صحافیوں کی چھت پر سیاست کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی پریشر گروپس اور سیاسی بلیک میلنگ سے حکومت نہیں جھکے گی فروری میں وزیراعلیٰ خود صحافیوں کو الاٹمنٹ لیٹرز دیں گی، سازشی عناصر کی چیخیں نکلیں گی مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیر خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مزید پڑھیں
تل ابیب ( غیر ملکی خبر ذرائع)اسرائیلی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئر لائنز اپنے طیاروں کو دنیا کے مختلف ممالک منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں
