گل پلازا میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 58 تاحال لاپتہ ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندگان)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 58 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ گل مزید پڑھیں

جیکب آباد، خاتون کا ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں پر پوتی سے زیادتی کا الزام

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر مزید پڑھیں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوتِ ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لاہور(نمائندگان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب شریف فارمز، جاتی امرا رائے ونڈ میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل مزید پڑھیں

نجیب فیصل چودھری ایڈووکیٹ کی طرف سے دوستوں کے اعزازمیں دعوت

لاہور(نمائندہ خصوصی)نجیب فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کینیڈااورپاکستان سے اکٹھے ہوئے دوستوں کے اعزازمیں دعوت کااہتمام کیا۔ دعوت میں کرنل یحییٰ،مرزانسیم بیگ،احمدمیڈکس کےڈاکٹرسہیل مختار،امریکہ سے آئے ہوئے جاوید،ڈاکٹرعرفان ،عامرخان ،کینیڈاسے چودھری افتخار،اعجازخان ،طارق جاوید،محسن گورایا،’’SKANS ACCOUNTANTS‘‘ کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعامرقریشی اور’’جنگ نیوزکینیڈا‘‘کے مزید پڑھیں

سینئرصحافی سیدمحسن جعفرکی دوستوں کے اعزازمیں دعوتِ ناشتہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئرصحافی محسن جعفرنے دوستوں کے اعزازمیںدعوتِ ناشتہ کااہتمام کیا۔ناشتہ کی اس دعوت میں محسن جعفرکاکہناتھاکہ کینیڈا سے آئے ہوئے دوستوں بدر منیر چودھری اور اشرف لودھی کے ساتھ ناشتہ پر یادگار ملاقات ہوئی جس میں سینئرصحافی طاہر سرور میر،سینئرصحافی مزید پڑھیں

بھارت: بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہرنےتھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

کانپور (ایجنسیاں)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ایک 22 سالہ شخص نے اپنی بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس اور بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی غیرانسانی ہے:محمود خان اچکزئی

جامشورو(ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین ایک وعدہ ہے اور اگر اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔جامشورو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں

لاہور: گھر سے باپ اور دو بیٹوں کی20 روز پرانی لاشیں برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے کاہنہ میں واقع ایک ہاؤسنگ کالونی کے گھر سے باپ اور دو بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ تینوں افراد کو قتل کیا گیا ہے، واقعے مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو16 ممالک کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا

لندن(نامہ نگار)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث برطانوی دفتر خارجہ نے علاقائی صورتحال بگڑنے اور بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 16 ممالک کیلئے اپنے شہریوں کو سفری انتباہ جاری کردیا ہے۔ برطانوی حکام نے خاص مزید پڑھیں

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر دلہن بیاہ لائے

لاہور(نمائندگان)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے شیخ مزید پڑھیں