بھارت: شادی کے دباؤ پر عاشق نے محبوبہ کو قتل کر دیا

لدھیانہ (ایجنسیاں)بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے دباؤ ڈالنے پر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا، جہاں خاتون نے جھگڑے کے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کا کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان

بانکوک/پنوم پین (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان نئے جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔کمبوڈیا نے مزید پڑھیں

برطانیہ: 5 افراد کو کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزا

لندن(ایجنسیاں)برطانیہ میں 5 افراد کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں جیل کی سزا سنا دی گئی، ملزمان ایک مشرقی یورپی گرومنگ گینگ کا حصہ تھے۔ نیوکاسل کراؤن کورٹ میں 8 ہفتوں تک جاری رہنے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بھارت پر عائد ٹیرف ختم کرنے کیلئےامریکی کانگریس میں قرارداد پیش

واشنگٹن (غیر ملکی خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے امریکی کانگریس میں ایک قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ یہ قرارداد کانگریس کے ارکان راجا کرشنامورتی، ڈیبورا مزید پڑھیں

اطمینان ہے پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ایجنسیز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اطمینان ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا ہے اور معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

گوجرانوالہ/سیالکوٹ (آئی ایس پی آر)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں مزید پڑھیں

تہران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی تقریب کے دوران گرفتار

تہران (ایجنسیاں)ایران نے 2023ء کی نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق، فورسز نے مشہد میں ایک تقریب کے دوران نرگس محمدی کو حراست میں لیا۔ نرگس محمدی کو دسمبر 2024ء میں مزید پڑھیں

ٹیکساس میں 15 سالہ لڑکے کی فائرنگ، سابق گرل فرینڈ کی ماں اور دو بہن بھائی قتل

ٹیکساس (ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں 15 سالہ لڑکے نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کی ماں اور اس کے دو کم عمر بہن بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ اوڈیسا پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی شام مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی

بنوں (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ہوید کے علاقے شیخ لنڈک پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے رات دیر گئے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر کے ترجمان کاشف مزید پڑھیں