افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔دونوں کھلاڑی کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 196 خبریں موجود ہیں
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔ پاکستان ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلا تھا اور اب ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
میزبان سری لنکا نے پاکستان کو تین وکٹ سے شکست دیکر ویمن ایشیا کپ کے فائنل کے کوالیفائی کرلیا۔ انڈیا ویمن نے بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورۂ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔ پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل شاہنواز دھانی کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ مزید پڑھیں
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کے دوست نے انکشاف کیا ہے کہ فاسٹ بولر نے اہلیہ سے تنازع کے بعد خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔ بھارتی کرکٹر محمد شامی کے دوست امیش کمار نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔ اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر مزید پڑھیں
سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 27، 28 مزید پڑھیں
ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے حکام نے اپنی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں پاکستان جانے کی تصدیق کردی اور کہا کہ ٹیم کے پاکستان نہ جانے کی کوئی وجہ ہی نہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ حکام مزید پڑھیں