کووِڈ دور کے پاسپورٹ یکم اکتوبر سے سویڈن میں ناقابلِ استعمال قرار

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی/نیوز ایجنسیز)سویڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران عارضی طور پر بڑھائے گئے پاسپورٹ یکم اکتوبر سے سویڈن میں ناقابلِ قبول ہوں گے اور ان پاسپورٹ پر ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2025: برامپٹن کیلئےبہتر، محفوظ اور جامع مستقبل کی تعمیر — ایم پی سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے آج اپنے وفاقی ساتھیوں کے ہمراہ برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن اور سٹی آف برامپٹن سے ملاقات کی، جس میں وفاقی بجٹ 2025 کے ذریعے شہر کیلئےبہتر، محفوظ اور سب کیلئے جامع کمیونٹی مزید پڑھیں

برامپٹن:” کرِسپی برامپٹن سپر لیگ کرکٹ نائٹ” کا کامیاب انعقاد

برامپٹن(اشرف خان لودھی سے) کرِسپی برامپٹن سپر لیگ (BSL) نے ٹرنر فینٹن کرکٹ گراؤنڈ میں اپنی سالانہ بی ایس ایل نائٹ کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ کرکٹ، ثقافت اور کمیونٹی کے شاندار امتزاج کا مظہر ثابت ہوا جس میں بڑی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کا کیس خارج کردیا

مانچسٹر ( نمائندہ خصوصی) پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کا کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر ختم کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حیدر علی کو آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ مزید پڑھیں

کینیڈین نیو ڈیموکریٹک پارٹی کیلئے قیادت کی دوڑ کا آغاز

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی/ اے ایف پی/رائٹرز) وفاقی نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) نےاپنی قیادت کیلئےباقاعدہ انتخابی دوڑ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت آئندہ سات ماہ کے دوران امیدوار اپنی مہمات چلائیں گے۔ نیا قائد مارچ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور اور ملک کے مختلف شہروں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

برسلز(نامہ نگار) یورپی یونین نے حالیہ تباہ کن فلیش فلڈز کے باعث پاکستان کیلئے تقریباً 35 کروڑ روپے کی ہنگامی امداد مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔سیلاب نے سینکڑوں جانیں لی ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔امداد متاثرہ مزید پڑھیں

بیلجیئم کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا اعلان

برسلز(الجزیرہ/رائٹرز )بیلجیئم کے وزیرِ خارجہ میکسم پریوٹ نے اعلان کیا ہے کہ بیلجیئم رواں ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا اور اسرائیل پر 12 سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ’’پاکستانی نژادکینیڈینز‘‘ کی فنڈ ریزنگ تقریب

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے ) پاکستانی نژادکینیڈینز نے ’’ICNA‘‘ریلیف کینیڈا کے تعاون سے خیبرپختونخواہ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کیلئے تقریب کاانعقادکیا۔پاکستانی کیمونٹی کی نمائندگی ڈکسی الیکٹرونکس اینڈایمپلائنسزکے سلیم چودھری ، تاج خان ،محبوب شیخ ، مزید پڑھیں