ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد سفارت پیش کیں

فرانس میں متعین ہونے والی پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو پیرس میں فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف مزید پڑھیں

اسپین جانے والی کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 تارکین وطن ہلاک

موریطانیہ سے غیر قانونی طور پر اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ ہوا ہے، کشتی حادثے میں 50 تارکین ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 44 پاکستانی شامل ہیں، ان میں سے 12 نوجوان گجرات کے رہائشی تھے۔ مزید پڑھیں

جدہ :قومی ہیرو اتھلیٹ ارشد ندیم اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے اعزاز میں تقریب

سعودی عرب کے شہر جدہ میں قومی ہیرو اتھلیٹ ارشد ندیم اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت پاکستانی کمیونٹی کے اہم افراد بھی شریک تھے. جدہ میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کی درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغازہوگیا

متحدہ عرب امارات میں پاک بنگلہ دیش بڑوں کی ملاقاتوں سلسلہ جاری ہے.متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے تعینات ہونے والے سفیر طارق احمد نے پاکستان ہاوس ابوظہبی میں سفیر پاکستان فیصل ترمذی سے ملاقات کی . ملاقات مزید پڑھیں

جنیوا میں جبری گمشدگیوں پر پہلی عالمی کانگریس کا انعقاد

جنیوا (نمائندہ خصوصی) جبری گمشدگیوں سے متعلق پہلی عالمی کانگریس 15 سے 16 جنوری تک جنیوا میں انعقادکیاگیا ، جو انسانی حقوق کی اس سنگین خلاف ورزی کو روکنے اور اسے ختم کرنے کی عالمی جنگ میں ایک اہم قدم مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستان کےہائی کمشنرمحمد سلیم خان نے سفارتی اسنادپیش کردیں

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر سفیر محمد سلیم نے اپنی اسنادِ سفارت کینیڈا کی گورنر جنرل اور کمانڈر ان چیف محترمہ میری جے می سائمن کو پیش کردیں۔ تقریب تاریخی رائیڈو ہال اٹاوہ میں منعقد ہوئی، جس میں ہائی مزید پڑھیں

جرمنی: رضوان شاہ کو عام انتخابات کیلئے”دی گیرشٹگ پارٹی”کا ٹکٹ مل گیا

جرمنی میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، پہلی بار کسی پاکستانی نےعملی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ پاکستانی نزاد جرمن رضوان شاہ کو عام انتخابات کیلئےپارٹی ٹکٹ دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں

جدہ :نامور پاکستانی کرکٹر بوم بوم آفریدی کا پاکستان انٹرنیشنل سکول کا دورہ

نامور پاکستانی کرکٹر بوم بوم آفریدی سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان انٹرنیشنل سکول کا دورہ کیا اور بچوں کو کرکٹ کھیلنے سمیت زندگی کی اننگز کو بہتر انداز سے گزارنے کے گر سیکھائے. بوم بوم شاہد آفریدی جدہ مزید پڑھیں

لیڈرگروپ آف کمپنیزکے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کے حوالے سےلاہور پریس کلب میں تقریب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لیڈرگروپ آف کمپنیزکے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کے حوالے سےلاہور پریس کلب میں کیک کاٹنے کی تقریب کااہتمام کیاگیاجس میں سینئرصحافیوں کے ساتھ سول سوسائٹی کی کثیرتعدادشرکت کی۔13رجب المرجب کی مناسبت سے حضرت علیؓ کایوم ولادت منایاگیااوراسی سلسلے میں مزید پڑھیں

ریاض: “فیوچر منرلز فورم کی افتتاحی تقریب”پاکستانی معدنیات پرمبنی سٹال توجہ کامرکز

ریاض:سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کا آغاز ہوگیا جس میں مختلف ممالک کی جانب سے معدنیات پر مبنی سٹالز لگائے گئے ہیں جس میں پاکستانی سٹال بھی معدنیات کے وسائل کو اجاگر کر رہا ہے . سعودی دارالحکومت ریاض مزید پڑھیں