ترکیہ کی فضائی کمپنیوں نے ایران کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

ممکنہ اسرائیلی رد عمل کے پیش نظر ترکیہ کی فضائی کمپنیوں ‘ترکش ایئر لائنز’ اور ‘پگاسس’ نے یکم نومبر تک ایران کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک فضائی کمپنیوں کا مزید پڑھیں

پیرس میں سجے کھانوں کے میلے میں پاکستانی کمپنیاں چھا گئیں

فرانس کے درالحکومت پیرس میں یورپ کا معروف فوڈ فیئر ’سیال پیرس 2024‘ کا میلہ سج گیا۔فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کھانوں کے اس میلے میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔کھانوں کے اس میلے میں ٹریڈ مزید پڑھیں

کینیڈا : نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ

کینیڈا نے نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 2024ء میں 4 لاکھ 85 ہزار جبکہ 2025ء میں 5 لاکھ امیگرینٹس کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن گزشتہ شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے مزید پڑھیں

پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئے درخواست دی ہے:ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئےدرخواست دی ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، مزید پڑھیں

پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے سال مزید 20 سے زائد ایکسرے مشینیں مہیا کریں گے. پاکستان میں مزید پڑھیں

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر برطرف

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر کو برطرف کردیا گیا۔ 10 سال قبل کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کو جواز بنا کر سزا سنادی گئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کی 29 سالہ افسر روبی بیگم کو یہودیوں اور مزید پڑھیں