ممبئی پولیس کو وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل کی دھمکی والا پیغام

بھارت کے وزیر اعطم نریندر مودی کو نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سکیورٹی ادارے متحرک ہوگئے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل مزید پڑھیں

مراکش میں خوفناک کار حادثے میں پانچ اسرائیلی ہلاک

رباط: مراکش میں ایک خوفناک کار حادثے کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔جمعہ کی صبح جنوب مشرقی مراکش کے سیاحتی شہر ورزازات کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں پانچ اسرائیلی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے مواخذے کی تحریک ناکام

سیول: ملک میں اچانک مارشل لا نافذ کرنے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے مواخذےکیلئےجمع کروائی گئی تحریک ناکام ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارشل لا لگانے پر اپوزیشن کی جانب سے صدر یون سک مزید پڑھیں

نوجوان نے لڑکی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر بنا کر کروڑوں روپے بٹور لئے

بھارت میں نوجوان نے گرل فرینڈ کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر اس سے 2.5 کروڑ روپے اور لگژری گاڑی بٹور لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلور میں بوائے فرینڈ کے شادی کرنے کے جھانسے میں مزید پڑھیں

انتقامی کارروائی کا خدشہ، بائیڈن کا حامیوں کو بھی صدارتی معافی دینے پر غور

واشنگٹن: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ انتقامی کارروائیوں کے خدشے کے پیش نظر صدر بائیڈن اپنے حامیوں کے لئے پریشانی کا شکار ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ اور حامیوں کو پیشگی صدارتی معافی دینے پر مزید پڑھیں

شام میں جو ہورہا ہے اس میں امریکا کا کوئی لینا دینا نہیں:ٹرمپ

امریکا نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جو ہورہا ہے اسے چلنے دیں امریکا کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔جوبائیڈن کے بعد مستقبل میں امریکا کی صدارتی کرسی پر براجمان ہونے والے ڈونلڈ مزید پڑھیں

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، فوج سے جھڑپیں

شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، حمص شہر میں داخل ہونے کے بعد شامی فوج سےجھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ شامی صدر بشار الاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ایئر بیس میں جمع ہیں۔ عرب مزید پڑھیں

کولمبیا میں ٹارگٹ کلر 23 سالہ خاتون’دی ڈول‘ گرفتار

کولمبیا میں ٹارگٹ کلر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 23 سالہ خاتون کو اپنے سابق بوائے فرینڈ سمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیرن مزید پڑھیں

روس کا زاپوریژیا ریجن پرحملہ، 9 یوکرینی ہلاک، 7 زخمی

روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے، حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں مزید پڑھیں

شامی باغیوں کا گورنر ہاؤس اور فضائیہ کے ایئربیس پر قبضے کا دعویٰ

شام میں حکومت مخالف باغی فورسز اور شامی فوج کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے، شامی باغیوں نے حماہ شہر پر قبضہ کرلیا، شامی فوج کی جانب سے بھی اس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں