علاقائی کشیدگی، نیٹو اتحادی سوئیڈن نے لبنان میں سفارتخانہ بندکرنے کا اعلان کردیا

حال ہی میں نیٹو کا حصہ بننے والے یورپی مملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈش وزارت خارجہ نے بیروت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد ان کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھو رہا ہے، ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ

ری پبلکن رہنما ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد ان کی مقبولیت کا گراف آسمان کو چھو رہا ہے۔ ٹرمپ اقتدار میں آئے تو پاک امریکا تعلقات بہتر ہوں گے۔ جیو نیوز سے بات مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد تہران کا مزید ہمہ جہت اور وسیع پیمانے پر جوابی حملہ متوقع

اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد تہران کا مزید ہمہ جہت اور وسیع پیمانے پر جوابی حملہ متوقع ہے۔ ایرانی اخبار نے دعویٰ کیا کہ امکان کم ہے کہ ایران کے جوابی حملے مزید پڑھیں

بیروت دمشق شاہراہ پر چلتی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، ایک شخص ہلاک

شامی دارالحکومت دمشق جانے والی شاہراہ پر چلتی گاڑی میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شامی مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ گاڑی پر حملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا گیا ہے.گروپ کا یہ بھی کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں وسیع جنگ کیلئے ہنگامی تیاریاں جاری، امریکی اخبارکادعویٰ

اسرائیل میں وسیع جنگ کےلیے ہنگامی تیاریاں جاری ہیں۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی ایمبولینس سروس کی ٹیموں نے ہنگامی مشقیں کرنا شروع کردیں۔ خیال رہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ حماس ہنیہ کی مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت:عرب میڈیا

امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، اسرائیلی فوج نے حماس اور حزب اللّٰہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا دیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طلبا نے سول نافرمانی تحریک چلانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفیٰ کا مطالبہ

بنگلہ دیشی طلبا نے سول نافرمانی تحریک چلانے کا اعلان کردیا، طلبا کی ملک گیر احتجاجی ریلیوں میں وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ طلبا کے مظاہرے گذشتہ روز سے دوبارہ شروع ہوئے، طلبا نے عوام سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسکول پر بمباری، 17 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکول پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائیہ بمباری میں شیخ ردوان محلے میں واقع الہمامہ اسکول مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی طیارے میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے آخری تصویر سامنے آگئی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہو نے ان کی طیارے میں سفر کے دوران قرآن پاک پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ ممکنہ طور پر یہ تصویر ایران جاتے ہوئے طیارے میں لی گئی ہے۔ اسماعیل مزید پڑھیں

القسام بریگیڈ کے کمانڈر حیثم بلیدی اور اسلامی جہاد کے جنگجوؤں سمیت 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے حماس اور حزب اللّٰہ کمانڈروں پر ٹارگٹڈ حملے بڑھا دیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 ڈرون حملوں میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حیثم بلیدی اور اسلامی جہاد مزید پڑھیں