کارڈینل رابرٹ پریوسٹ امریکا سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ منتخب

روم(نمائندہ خصوصی)رومن کیتھولک چرچ نے کارڈینل رابرٹ پریوسٹ کو آنجہانی فرانسس کا جانشین اور نیا پوپ منتخب کرلیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ پریوسٹ امریکا سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ ہیں، وہ غیرمتوقع طور پر کیتھولک چرچ کے مزید پڑھیں

پاکستان کا خوف:آج دہلی ایئرپورٹ پر 90 پروازیں منسوخ کردی گئیں

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارت کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آج 90 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔بھارتی سرکاری میڈیا پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے بتایا ہے کہ دہلی ایئرپورٹ پر آنے اور جانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر حملوں کی بھارتی خبریں جھوٹ ہیں:سیکیورٹی ذرائع

راولپنڈی(نامہ نگار)بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر پر حملوں کی جھوٹی خبریں پھیلانے لگا جسے سیکیورٹی ذرائع نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقوں میں دھماکوں کی مزید پڑھیں

پاکستان:امریکی شہریوں کو ایل او سی کےعلاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد(نامہ نگار)امریکا نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں کو لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سفری الرٹ جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی حملے کا متوازن اور سفارتی جواب دیا:سپین

بارسلونا(بیورورپورٹ)سپین کے صدرپیدرو سانچز کا کانگریس میں بیان دیتے ہوئے پاکستان نے بھارت کے حملے کا متوازن اور سفارتی جواب دیاسپین کے وزیرِ اعظم پیدرو سانچز نے کانگریس میں اپنی تقریر کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی مزید پڑھیں

ڈگ فورڈ نے لبرلز کی ٹیکس میں کمی اور مہنگائی سے ریلیف کی تحریک روک دی

کوئینز پارک (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِ اعلیٰ ڈگ فورڈ نے ایک بار پھر عوامی مفاد کے خلاف فیصلہ کرتے ہوئے لبرل پارٹی کی جانب سے پیش کردہ ٹیکس میں کمی اور اخراجات میں نرمی کی تحریک کو مسترد کر مزید پڑھیں

برلن:دوسری پارلیمانی ووٹنگ کے بعدفریڈرک مرٹس جرمنی کے نئے چانسلر منتخب

برلن(نامہ نگار)فریڈرک مرٹس دوسری پارلیمانی ووٹنگ کے بعد جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ہیں۔ 69 سالہ فریڈرک مرٹس پہلی ووٹنگ میں 6 ووٹوں سے ہار گئے تھے، تاہم دوسری مرتبہ وہ 9 ووٹوں سے جیت گئے۔ 630 رکنی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے بھی بھارت کو جنگ کا مورد الزام ٹھہرا دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

انجمن آرائیاں کینیڈاکےصدرحاجی جمیل کانومنتخب اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)انجمن آرائیاں کینیڈاکےصدر اورطباق ریسٹورنٹ کے روح رواں حاجی جمیل نے کینیڈاکے وفاقی انتخابات میں منتخب ہونیوالے اراکین پارلیمنٹ کے اعزازمیں تقریب کااہتمام کیا۔اس تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں لبرل جماعت سے مزید پڑھیں