کنزرویٹوکے”پوئیلیور “اوراین ڈی پی کے “جگمیت سنگھ “نےانتخابی شکست تسلیم کر لی

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)لبرل پارٹی کے سیاسی غلبے کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیڈرکنزرویٹوسے تعلق رکھنے والے پیئر پوئیلیور نے اپنی انتخابی شکست تسلیم کر لی ہے۔ لیکن انہوں نے یہ کہتے ہوئے پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے مزید پڑھیں

کینیڈاانتخابات میں لبرل پارٹی آف کینیڈاکے 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے. اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سےلبرل پارٹی آف کینیڈا کی امیدوارسلمٰی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے لبرل جماعت ہی کی اقرا مزید پڑھیں

لبرل پارٹی کینیڈا کے انتخابات میں کامیاب،مارک کارنی حکومت بنانے کوتیار

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نےوفاقی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے بعد ان کی لبرل پارٹی نئی مدت کیلئے برسر اقتدار آ گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی مزید پڑھیں

پہلگام واقعہ پر پاکستان اور بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کریں:چین

بیجنگ(نامہ نگار)چین نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ’ تحمل کا مظاہرہ ’ کریں، چینی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان پہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بعد سامنے آیا مزید پڑھیں

ہر سانحہ پر مودی کا پاکستان پر الزام لگا ناغلط ہے:ہندو پنڈت

نئی دہلی(سپیشل رپورٹ)پہلگام واقعے پر ہندو پنڈت کا کہنا ہے کہ ایسے نہیں ہوتا جو بھی سانحہ ہو مودی سرحد پار پاکستان پر الزام لگا دے، کیا کشمیری ایسا حملہ کرکے اپنا روزگار تباہ کریں گے۔ ہندو پنڈت نے کہا مزید پڑھیں

مِسی ساگا:ریچی ویلڈیز کی جانب سےالیکشن نائٹ کی خصوصی تقریب

مِسی ساگا ،اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)اسٹریٹس ول سے وفاقی لبرل پارٹی کی امیدوار ریچی ویلڈیز نےالیکشن نائٹ واچ پارٹی کا اہتمام کیاہے۔تقریب پرتگالی کلچرل سینٹر آف مِسی ساگا (53 کوئین اسٹریٹ نارتھ) میں رات 9:30 بجے شروع ہوگی۔ انتہائی پرجوش اور بھرپور مزید پڑھیں

ملٹن: مسلم ووٹرز کا انتخابی امیدواروں کے درمیان مباحثہ، کنزرویٹو امیدوار غائب

ملٹن(نامہ نگار)کینیڈا کے مسلم ووٹرز کی تنظیموں نے باہمی اشتراک سے اپنے شہر ملٹن اور نواحی علاقوں میں کینیڈین پارلیمنٹ کیلئے تمام پارٹیوں سے وابستہ انتخابی امیدواروں کو ایک ڈبیٹ کیلئے مدعو کرلیا۔ اس ڈبیٹ میں لبرل پارٹی کے دو مزید پڑھیں

ایرانی بندرگاہ پر مزید دھماکے، 25ہلاک، زخمیوں کی تعداد 800 تک جا پہنچی

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتیں 25 تک جا پہنچی ہیں، جب کہ 800 افراد زخمی ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، ہفتے کی شب بندرگاہ سے مزید دھماکوں کی آوازیں بھی مزید پڑھیں

پوپ فرانسس روم میں سپرد خاک:ٹرمپ سمیت 50 سربراہان کی رسومات میں شرکت

ویٹی کن(نامہ نگار)پوپ فرانسس کو روم میں ’عوام میں پوپ‘ کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت لاکھوں سوگواروں اور عالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

فرانس کی مسجد میں نمازی کا لرزہ خیز قتل، قاتل نے ویڈیو بناکرشیئر کردی

پیرس(نیٹ ںیوز)فرانسیسی پولیس نے جنوبی شہر کی ایک مسجد میں ایک مسلمان نمازی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کی تلاش شروع کردی، جس نے موبائل فون پر مرنے والے شخص کی ویڈیو بنائی اور اسلام کی توہین مزید پڑھیں