یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پرچم کشائی کی تقریب

لاس اینجلس(بیورورپورٹ) 23 مارچ 2025 کو یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پاکستانی پرچم بلند کرنامیرے لئے عظیم اعزاز اور فخر کی بات ہے.ان خیالات کااظہارامریکہ کے شہرلاس اینجلس میں پاکستانی قونصل جنرل عاصم علی خان مزید پڑھیں

کینیڈا میں28 اپریل 2025 کوہونے والے عام انتخابات پرخصوصی رپورٹ

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)کینیڈا میں اگلے عام انتخابات 28 اپریل 2025 کو ہوں گے۔ وزیراعظم مارک کارنی نے حال ہی میں اچانک انتخابات کا اعلان کیا جس کی بڑی وجہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارتی مزید پڑھیں

’یورپی یونین غزہ پر حماس کی حکمرانی نہیں چاہتی‘:کاجا کالس

تل ابیب(نیٹ‌نیوز)یورپی یونین مستقبل میں غزہ پر حماس کی حکمرانی نہیں دیکھنا چاہتی۔اسرائیل کے دورے پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالس نے غزہ کی صورتحال پر خطاب کیا جہاں اسرائیل نے شدید فضائی حملے اور زمینی مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مکہ مکرمہ (نیٹ نیوز)سعودی عرب میں مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی مزید پڑھیں

جرمنی:عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے کتوں کی سب سے بڑی پریڈ

جرمنی(نامہ نگار)دنیا میں کتوں کی سب سے بڑی پریڈ جرمنی کے شہر ریگنشبرگ میں ہوئی 897 کتوں نے شرکت کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر ریگنسبرگ میں کتوں کی پریڈ مزید پڑھیں

برطانیہ کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر ایبے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

لندن(نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر ایبے پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا، پاکستان کیلئے چرچ میں دعائیہ سروس کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ویسٹ منسٹر ایبے چرچ کے اوپر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا مزید پڑھیں

ترکیہ میں صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

استنبول(نیٹ نیوز)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کے اہم حریف کی گرفتاری کے بعد سے پولیس نے صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں امریکا اور روس کے درمیان سمندری جنگ بندی کے معاہدے پر مذاکرات

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان یوکرین میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی کے معاہدے سے پہلے بحیرہ اسود میں سمندری جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔ یہ بات چیت، جو مزید پڑھیں

امریکا میں لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم، واپسی کیلئے چند ہفتوں کی مہلت

واشنگٹن(نامہ نگار)امریکا نے کہا ہے کہ وہ لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کر رہا ہے اور انہیں ملک چھوڑنے کیلئے ہفتوں کا وقت دے رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق صدر مزید پڑھیں

ٹورنٹو:یوم پاکستان کے سلسلہ میں پئیرسن ائرپورٹ پرچم کشائی کی تقریب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پرپئیرسن ائرپورٹ ٹورنٹوکے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(پی آئی اے)کے سٹیشن مینیجرعلی اصغرزیدی کی قیادت میں پرچم کشائی کی تقریب منعقدکی گئی ۔ تقریب میں خصوصی طورپرکیک بھی کاٹاگیا۔اس موقع پرعلی اصغرزیدی کے ساتھ غوث بٹ،ملائیکہ مزید پڑھیں