شام،بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف فوجی آپریشن ختم

شام(نامہ نگار)معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔شام کی وزارت دفاع نے پیر کو معزول صدر بشار الاسد کی ملیشیاؤں کے خلاف آپریشن مکمل کرنے کا مزید پڑھیں

وینکوور: گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے شخص سمیت متعدد گرفتاریاں

وینکوور(نامہ نگار) پولیس نے اتوار کی سہ پہر شہر کے ڈاون ٹاؤن کور میں چوری شدہ کار کے ڈرائیور کا پیچھا کرنے کے بعد کئی گرفتاریاں کی ہیں۔ وینکوور پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اتوار کی سہ پہر کو جاری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں امریکا کے ساتھ مذاکرات تعمیری انداز میں شروع ہوئے:یوکرین

جدہ(نامہ نگار)سعودی عرب میں جنگ بندی پر جاری بات چیت پر یوکرین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات تعمیری انداز میں شروع ہوئے، جبکہ روس کے ساتھ جزوی جنگ بندی کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا۔ وائس آف مزید پڑھیں

برامپٹن میں سیکیورٹی کیلئے 50 چوراہوں پر کیمرے نصب کیے جائیں گے

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)سٹی آف برامپٹن 50 ٹریفک چوراہوں پر 360 ڈگری کیمرے اور لائسنس پلیٹ ریکگنیشن ٹیکنالوجی نصب کر کے عوامی تحفظ کو بڑھا رہا ہے۔ یہ اقدام پیل ریجنل پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جرائم کی مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو سے ملاقات میں کینیڈا امریکہ تعلقات پر بات ہوئی:مارک کارنی

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)لبرل رہنما مارک کارنی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے باگ ڈور سنبھالتے ہی “ہموار اور فوری” منتقلی کا وعدہ کر رہے ہیں۔کارنی نے پیر کو یہ تبصرے اتوار کے قائدانہ ووٹ میں اپنی شاندار فتح کے بعد کیے مزید پڑھیں

برطانوی ساحل کے قریب کنٹینر بردار جہاز امریکی فوجی آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا

لندن(خصوصی رپورٹ)شمال مشرقی انگلینڈ کے قریب امریکی فوج کیلئےجیٹ فیول لے جانیوالے ایک ٹینکر کو کنٹینر بردار بحری جہاز نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی اور متعدد دھماکے ہوئے جبکہ عملے کے مزید پڑھیں

جدہ:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یوکرائین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات

جدہ (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یوکرائین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی جدہ کے قصر اسلام میں ملاقات دونوں کے درمیان یوکرائنی بحران کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا . یوکرائنی مزید پڑھیں

تاریخی ایلزبتھ ٹاور پر احتجاج کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی

لندن(بیورورپورٹ) تاریخی ایلزبتھ ٹاور پر فلسطینی پرچم کے ساتھ احتجاج کرنے والے 29 سالہ شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے.میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتار شخص پر ممنوعہ جگہ پر جانے اور جان بوجھ کر عوام کوتنگ کرنے کی مزید پڑھیں

’امریکا پر بھروسہ نہیں کرسکتے‘، ٹرمپ مخالف مارک کارنی نئے کینیڈین وزیراعظم نامزد

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 59 سالہ مارک کارنی کو اگلا وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے، وہ کینیڈا اور انگلینڈ کے مرکزی بینکوں کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں، اپنے انتخاب کے بعد مارک کارنی نے خبردار مزید پڑھیں