جی 7 ممالک کا نئی شامی حکومت سے متعلق اہم اعلان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے 7 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل بین الاقوامی تنظیم جی 7 ممالک نے نئی شامی حکومت کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کر دیا۔تنظیم کے رکن ممالک میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور مزید پڑھیں

ترک صدر کی ثالثی میں کشیدگی ختم، دو ممالک میں اہم معاہدہ

ترکیہ کی ثالثی سے ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان کشیدگی کےخاتمے کا معاہدہ ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور ایتھوپیا کو سمندر تک رسائی دی گئی ہے۔ ترک صدر اردوان نے مزید پڑھیں

روس پر حملوں میں امریکی میزائلوں کا استعمال پاگل پن ہے:ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔ جوبائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے مینار پر نصب ہلال اور آسمان پر چمکتے چاند کی ایک ساتھ منظرکشی

مسجد الحرام کے کیمرہ مین کی کمال مہارت نے لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو چھو لیا ہے کیمرہ مین نے مسجد الحرام کے مینار پر نصب ہلال کے درمیان سے آسمان پر چمکتے چاند کے منظر کو انتہائی مہارت سے مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ کی فارن افئیرز کمیٹی کے سامنے پیشی

ریپلکن کمیٹی چیئرمین کی افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران امریکی ہلاکتوں پر سخت تنقید.چیئرمین کمیٹی کی جانب سے بائیڈن انتظامیہ پر حامی افغانوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے کابھی الزام انٹونی بلنکن کی پیشی فارن افئیرز کمیٹی اور اسٹیٹ مزید پڑھیں

کینیڈین یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کی ہڑتال 4ہفتوں سےجاری

15 نومبرسے شروع ہونے والی کینیڈین یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کی ہڑتال جیسے جیسےطول پکڑتی جا رہی ہے، لوگوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کوریئر کے “مہنگے” اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ صارفین اور مزید پڑھیں

سوڈان: مارکیٹ پر فضائی حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی دارفر میں سوڈانی فوج کے فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکٹروں زخمی ہو گئے۔سوڈانی فوج نے شمالی دارفر مزید پڑھیں