برطانیہ: منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لندن(ایجنسیاں)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت گرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔لندن، جنوبی انگلینڈ، مڈلینڈز، نارتھ ویسٹ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت مزید پڑھیں

نیپال: ہندو انتہا پسندوں کی مسجد میں لوٹ مار کے بعد برگنج میں کرفیو نافذ

نیپال، برگنج(ایجنسیاں) نیپال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد میں لوٹ مار اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے بعد سرحدی شہر برگنج میں سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ برگنج شہر نیپال اور بھارت کی سرحد مزید پڑھیں

آذربائیجان کا غزہ کیلئے عالمی امن فورس میں شامل نہ ہونے کا اعلان

باکو(غیرملکی میڈیا) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرحدوں سے باہر، بشمول غزہ، کسی بھی عالمی امن مشن میں فوجی دستہ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ آذربائیجانی ٹی مزید پڑھیں

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو کا وطن واپسی کا اعلان،عبوری حکومت مسترد

کاراکاس(غیرملکی میڈیا) وینزویلا کی نوبیل امن انعام یافتہ اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے جتنی جلد ممکن ہو وطن واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے دارالحکومت کاراکاس میں قائم عبوری حکومت اور عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز کو سختی سے مسترد مزید پڑھیں

برامپٹن: ایم پی سونیا سدھو کی جانب سے سال 2025 کی کارکردگی کا جائزہ

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر برامپٹن سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے سال 2025 کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس برامپٹن اور پورے کینیڈا میں عوامی سہولیات، صحت، انفراسٹرکچر، معیشت اور سماجی بہبود کے مزید پڑھیں

کینیڈا کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ فضائی معاہدوں میں توسیع کا اعلان

اوٹاوا (غیرملکی ایجنسیاں)کینیڈا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ فضائی آمد و رفت کے معاہدوں میں توسیع کر دی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان مسافر اور کارگو پروازوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں 287 لاپتہ افراد کو قتل کیا گیا: بنگلادیشی تحقیقاتی کمیشن

ڈھاکا (غیرملکی خبر ایجنسیاں)لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق بنگلادیشی تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں لاپتہ ہونے والے کم از کم 287 افراد کو قتل کیے جانے کا خدشہ ہے۔ تحقیقاتی کمیشن مزید پڑھیں

فرانس کی خاتون اوّل کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد مجرم قرار

پیرس (غیرملکی خبر ایجنسی)فرانس کی خاتون اوّل بریگِٹ میکرون کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد کو عدالت نے سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے 8 مردوں اور 2 خواتین کو مجرم مزید پڑھیں

ملک میں فساد کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے:ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا حکم

تہران (ایجنسیاں)ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے ملک میں فساد کرنے والوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹنے کا حکم دے دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق غلام حسین محسنی نے اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹرز کو ہدایات جاری مزید پڑھیں

میں اپنے ملک کا صدر ہوں، مجھے گھر سے اغوا کرکے امریکا لایا گیا: نکولس مادورو

نیو یارک (امریکی میڈیا، عدالتی ذرائع)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیو یارک کی امریکی عدالت میں بیان دیا ہے کہ وہ ایک مہذب انسان اور اپنے ملک کے صدر ہیں اور انہیں ان کے گھر سے اغوا کرکے امریکا مزید پڑھیں