فلوریڈا:اقتدار کی منصفانہ منتقلی تک وینزویلا کو امریکا چلائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کو اس وقت تک چلائیگا جب تک وہاں محفوظ، مناسب اور منصفانہ انتقالِ اقتدار ممکن نہیں ہو جاتا۔ فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

امریکا نے وینزویلا پر حملہ کردیا، دارالحکومت کاراکاس دھماکوں سے گونج اٹھا

کاراکاس( رائٹرز، بی بی سی، بین الاقوامی میڈیا، سوشل میڈیا رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکی فوج نے وینزویلا پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہفتے کی علی الصبح دارالحکومت کاراکاس میں متعدد دھماکے سنے گئے، مزید پڑھیں

بھارت اپنی دہشت گردی کے کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد ( دفتر خارجہ، دی ہندو، بھارتی میڈیا)دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی ایک بار پھر ایک ایسے ہمسایہ مزید پڑھیں

دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے، آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل

دبئی (رائٹرز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، جبکہ مظاہرین میں ہنگامہ آرائی کرنے مزید پڑھیں

امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا

واشنگٹن(رائٹرز، سی بی ایس، اے پی نیوز، گارڈین)امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورز کو گرفتار کرکے گرفتار ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے اور ان پر نیو یارک میں منشیات، دہشت گردی مزید پڑھیں

دبئی میں سڑک پر کرتب دکھانے والے کی گاڑی ضبط، 10 ہزار درہم جرمانہ

دبئی (دبئی پولیس)دبئی میں سڑک پر خطرناک کرتب دکھانے والے ایک اور ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گاڑی ضبط کر لی جبکہ ڈرائیور پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق مذکورہ مزید پڑھیں

بھارت میں 22 یونیورسٹیوں کی ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار

کیرالہ( بھارتی میڈیا، پولیس)بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 22 یونیورسٹیوں کی ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد کر لی ہیں جبکہ جعلی ڈگریاں بنانے اور فروخت کرنے والے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 11 ملزمان مزید پڑھیں

سال کے پہلے دن دبئی میں 58 ارب روپے سے زائد کی پراپرٹیز فروخت

دبئی (دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ، غیر ملکی میڈیا)نئے سال کے پہلے دن دبئی میں مجموعی طور پر 771.12 ملین درہم مالیت کی پراپرٹیز فروخت ہوئیں جو پاکستانی روپے میں تقریباً 58 ارب 80 کروڑ 65 لاکھ بنتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دبئی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے نواسے رائہان واڈرا کی مسلمان دوست آویوا بیگ سے منگنی

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت کے بانی رہنما کے خاندان سے تعلق رکھنے والی کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما پریانکا گاندھی کے صاحبزادے اور سونیا گاندھی کے نواسے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ اسکول دوست آویوا بیگ سے منگنی کر لی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

نئی دہلی (رائٹرز، انڈیا ٹوڈے، بی بی سی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک (Grok) نے انہیں ان پڑھ اور احمق قرار مزید پڑھیں