اوٹاوا :کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ ٹونی بلڈنیلی کی بجٹ پر شدید تنقید

بجٹ میں نیاگرا کیلئے کچھ نہیں، عوام پر مہنگائی کا بوجھ ، وفاقی حکومت وعدوں سے منحرف ہو گئی: ٹونی بلڈنیلی اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کنزرویٹو پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ ٹونی بلڈنیلی (Tony Baldinelli) نے وفاقی بجٹ پر سخت مایوسی اور مزید پڑھیں

ورجینیا سے نیو جرسی تک ڈیموکریٹس کی فتح، غزالہ ہاشمی امریکا کی پہلی مسلم نائب گورنر بن گئیں

امریکا کی ریاستی سطح پر پہلی مسلم خاتون کا اعزاز، نیو جرسی میں بھی ڈیموکریٹ میکی شیریل کامیاب ڈیموکریٹس کی دو خواتین گورنرز کی بھی کامیابی، غزالہ ہاشمی کے شوہر پاکستانی سائنس دان اظہر رفیق کراچی سے ہیں واشنگٹن (نمائندہ مزید پڑھیں

امریکا:ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ہیں

نیویارک(ایجنسیاں)ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک شہر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد مزید پڑھیں

نائیجیریا کے مسیحی اور مسلمان شہریوں کا ٹرمپ کی دھمکی کیخلاف ردِعمل

عبوجا(اے ایف پی)نائیجیریا میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک میں مسیحیوں کے قتل پر فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے خلاف سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ذیابیطس آگاہی پرچم کشائی تقریب 9 نومبر کو برامپٹن سٹی ہال میں ہوگی:سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کی جانب سے سالانہ ذیابیطس پرچم کشائی تقریب 9نومبرکوبرامپٹن سٹی ہال میں منعقدکی جائیگی اورتقریب کیلئے دوپہر 12:30 بجے تا 1:30 بجے (ای ٹی)جبکہ آمد کا وقت 12:00 بجے دوپہرمقررکیاگیاہے. تقریب مزید پڑھیں

مسی ساگا:سٹی ہال میں قرآنِ مجید کے نایاب نسخوں کی بین الاقوامی نمائش کاانعقاد

مِسی ساگا (وقائع نگار خصوصی) 3 نومبر کو سٹی ہال مِسی ساگا میں قرآنِ مجید کی ایک شاندار نمائش منعقد کی گئی، جس میں مختلف زبانوں میں تراجم اور قدیم نسخے نمایاں کیے گئے۔ نمائش میں 55 سے زائد زبانوں مزید پڑھیں

اونٹاریو میں بے روزگاری بڑھ گئی، وزیراعلیٰ عوام کے مسائل سے لاتعلق ہیں: ماریٹ اسٹائلز

ٹورنٹو، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)اونٹاریو نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی سربراہ ماریٹ اسٹائلز نے ایک پریس کانفرنس میں صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور حکومت کی غیر سنجیدگی پر شدید تنقید کی۔ ماریٹ اسٹائلز نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

این ڈی پی کی نئی رہائشی پالیسی پیش،ڈان ڈیوائس کا ہاؤسنگ بحران پر زور

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے این ڈی پی رکن پارلیمنٹ، ڈان ڈیوائس نے ملک میں رہائش اور مکانات کی ناقابل برداشت قیمتوں کے بحران پر شدید الفاظ میں اظہار خیال کیا۔ ویڈیو میں ڈیوائس نے خاص طور پر وینکوور کے شہریوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کارنی کاک پٹ میں‌موجود، ایئر بس A330-200 کی تجرباتی پرواز

مونٹریال(نامہ نگار)مونٹریال میں واقع CAE کے فلائٹ سمولیٹر میں ایئر بس A330-200 کی تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل ہوئی۔ اس موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی بھی پائلٹ کی حیثیت سے موجود تھے۔ ویڈیو کے مطابق، پرواز کے دوران مزید پڑھیں