بیجنگ:چین کا وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار

بیجنگ (چینی وزارت خارجہ، غیر ملکی میڈیا)چین نے وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی حراست میں لے کر ملک سے باہر مزید پڑھیں

میڈورو کی گرفتاری کے بعد آزادی کے موقع کا خیرمقدم کرتے ہیں: کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی

اوٹاوا: (کینیڈین پریس، غیر ملکی میڈیا)کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی فوجی کارروائی میں گرفتاری کے بعد کہا ہے کہ کینیڈا وینزویلا کے عوام کے لیے آزادی، جمہوریت، امن اور خوشحالی کے موقع مزید پڑھیں

وینزویلا، ڈیلسی روڈریگز نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں

کاراکاس(غیر ملکی میڈیا)وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم کے تحت صدارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امریکی صدر کے بیان سے اختلاف کیا اور مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر نکولس مادوروکواہلیہ سمیت نیویارک منتقل کردیاگیا

نیویارک(ایجنسیاں)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اُن کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فوجی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں نیویارک میں ایک وفاقی حراستی مرکز میں رکھا گیا مزید پڑھیں

ممبئی:اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن نے منگنی کی تصدیق کر دی

ممبئی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن نے طویل عرصے بعد گلوکار اسٹیبن بین سے اپنی منگنی کی تصدیق کر دی ہے۔ 32 سالہ نوپور سینن نے سوشل میڈیا پر بوائے فرینڈ اسٹیبن بین کے ساتھ منگنی کی تصاویر مزید پڑھیں

بھارتی اداکار آشوِش ودیارتھی اور اہلیہ سڑک حادثے میں زخمی

گواہاٹی(بھارتی میڈیا)بالی ووڈ کے سینئر اداکار آشوِش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ روپالی باروا سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 63 سالہ آشوِش ودیارتھی اور 52 سالہ روپالی باروا گواہاٹی میں پیش آنے والے ایک مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: ڈیوڈ وارنر کی 130 رنز کی اننگز رائیگاں، ہوبارٹ ہریکینز کی فتح

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)بگ بیش ٹی20 لیگ کے میچ میں سڈنی تھنڈر کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 11 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 130 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، تاہم ان کی اننگز رائیگاں چلی گئی۔میچ میں میزبان سڈنی مزید پڑھیں

واشنگٹن: مارکو روبیو کا بیان، “نکولس مادورو وینزویلا کے قانونی صدر نہیں تھے”

واشنگٹن( امریکی وزارت خارجہ)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو قانونی صدر نہیں تھے اور ان کے سر کی قیمت 50 ملین ڈالر تھی، جو بچائی گئی۔مارکو روبیو کے مطابق امریکا میں مادورو مزید پڑھیں

وینزویلا: “ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کرینگے”:وزیر دفاع کا امریکا کو پیغام

وینزویلا(وینزویلا وزارت دفاع)امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے واشنگٹن کو پیغام دیا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اور فتح حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک مذاکرات نہیں کرے گا اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: وینزویلا میں امریکی فوجی اقدام پر انتونیو گوتریس کوتشویش

نیویارک( اقوام متحدہ)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گوتریس اس اقدام کے اثرات پر مضطرب ہیں اور ان کا خیال ہے کہ خطے مزید پڑھیں