کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا ہمیں کیا کرنا ہے:کیوبن صدر میگوئیل ڈیاز کینیل

ہوانا(غیرملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینیل نے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ ہمیں مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کے دوران ہلاکتیں 500 سے تجاوز کر گئیں:ہرانا

دبئی/یروشلم( رائٹرز)ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کی تو خطے میں مزید پڑھیں

تہران:پُرتشدد مظاہروں میں اموات 65 ہوگئیں:ایرانی حکومت

تہران(ایجنسیاں)ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 65 ہوگئی ہے، جن میں 15 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تک ڈھائی ہزار افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، جن میں تہران مزید پڑھیں

امریکہ: ریاست مسی سپی میں فائرنگ ، بچے سمیت 6 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

ویسٹ پوائنٹ( ایجنسیاں)امریکی ریاست مسی سپی کے شمال مشرقی علاقے میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ پولیس نے ایک 24 سالہ شخص کو گرفتار کر کے اس پر قتل کا مقدمہ مزید پڑھیں

ممبئی:زندگی کے کٹھن دور کی یاد، ریا چکرورتی جذباتی ہوگئیں

ممبئی( بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا)بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی نے کہا ہے کہ سال 2020ء ان کی زندگی کا نہایت مشکل اور شدید آزمائش کا دور تھا۔ریا چکرورتی نے اپنے پوڈکاسٹ چیپٹر 2 کے سیزن فائنل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ترکیہ نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا

انقرہ (ترک میڈیا، غیرملکی ذرائع)ترکیہ نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی کوششوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ترک میڈیا کو دیے مزید پڑھیں

ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں

انقرہ / ریاض / اسلام آباد (بلومبرگ)ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجود باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں ہے، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ اور اس سے آگے ایک نیا سیکیورٹی اتحاد وجود میں آ سکتا مزید پڑھیں

بل گیٹس نے طلاق کے بعد میلِنڈا کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے اربوں ڈالر منتقل کردیے

واشنگٹن(ایجنسیاں)مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلِنڈا فرنچ گیٹس کی نجی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے 7.88 ارب ڈالر منتقل کر دیے، جو طلاق کے سلسلے میں سامنے آنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے بھارت میں اپنے سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن بند کر دیے

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں اپنے تین سفارتی مشنز کے ویزا سیکشن عارضی طور پر بند کر دیے ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا بھی فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ایران:احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل گیا، 47 ہلاک، ، انٹرنیٹ بند، پروازیں منسوخ

تہران(ایجنسیاں)ایران میں مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف عوامی احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے اور یہ مظاہرے ملک کے تمام 31 صوبوں میں 100 سے زائد شہروں تک پھیل چکے ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق اب تک مزید پڑھیں