واشنگٹن:ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔ مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا نے مصر، لبنان و اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(نامہ نگار)امریکا نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے مطابق اس اقدام کا مقصد اخوان المسلمین کی جانب سے تشدد اور خطے میں عدم استحکام مزید پڑھیں

غزہ میں بے گھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا، سردی سے 31 افراد شہید

غزہ(ایجنسیاں) غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ شدید سرد موسم کے باعث بے گھر ہونے والے 15 لاکھ فلسطینی شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے جاری، ٹرمپ کا احتجاج جاری رکھنے کا مطالبہ

تہران، واشنگٹن(ایجنسیاں) ایران میں جاری احتجاج کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مظاہرے جاری رکھیں اور اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، جبکہ یہ دعویٰ بھی کیا کہ انہوں نے ایرانی حکام کے مزید پڑھیں

امریکی امیگریشن حراست کے دوران سال کے پہلے 10 دنوں میں 4 تارکینِ وطن ہلاک

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کی تحویل میں سال 2026 کے پہلے 10 دنوں کے دوران قانونی حیثیت نہ رکھنے والے چار تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔ امریکی محکمۂ داخلی سلامتی کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں

غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے: عباس عراقچی

تہران(ایجنسیاں) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جرمن چانسلر مزید پڑھیں

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے “بِلڈ کینیڈا ہومز “کے تحت حکومتی اقدامات تیز :سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) حکومتِ کینیڈا نے ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے کیلئے بِلڈ کینیڈا ہومز کے تحت سستے گھروں کی بڑے پیمانے پر تعمیر اور فنانسنگ کے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ یہ نیا وفاقی ادارہ ہاؤس بلڈنگ انڈسٹری میں جدت کو مزید پڑھیں

بی پی ایل: محمد نبی اور بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے ایک ٹیم کیلئےکھیل کر تاریخ رقم کر دی

ڈھاکا، ذرائع (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل 2026) میں ایک ہی ٹیم نوکھالی ایکسپریس کیلئے کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی مزید پڑھیں

ایران: چار یورپی سفیر وزارت خارجہ طلب، مظاہرین کی حمایت واپس لینے کا مطالبہ

تہران(ایجنسیاں)ایران میں وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کیا ہے اور ان کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی مظاہرین کی حمایت واپس لیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے طلبی کے دوران غیر ملکی مزید پڑھیں

برطانیہ نے 20 برس گوانتانامو میں قید ابو زبیدہ کو زرتلافی کی ادائیگی کی

لندن (ایجنسیاں)برطانوی حکومت نے گوانتانامو بے جیل میں 20 برس قید رہنے والے ابو زبیدہ کو زرتلافی کے طور پر بھاری رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابو زبیدہ پر القاعدہ کے سینئر رہنما اور اسامہ بن لادن کے مزید پڑھیں