کینیڈا: وزیرِ زراعت ہیتھ میکڈونلڈ کا حلال مصنوعات کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کا اعلان

شارلٹ ٹاؤن، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیرِ زراعت و ایگری فوڈ ہیتھ میکڈونلڈ جمعہ 9 جنوری 2026 کو پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کے علاقے البانی میں حلال مصنوعات کی تیاری اور پیکجنگ بہتر بنانے کیلئےاٹلانٹک بیف پروڈکٹس انکارپوریٹڈ مزید پڑھیں

اوٹاوا: مردم شماری مئی 2026 میں ہوگی، اسٹیٹسٹکس کینیڈا کو 32 ہزار عملے کی ضرورت

اوٹاوا(نامہ نگار)کینیڈا میں آبادی کی اگلی مردم شماری مئی 2026 میں منعقد کی جائے گی، جس کیلئے اسٹیٹسٹکس کینیڈا نے ملک بھر میں تقریباً 32 ہزار افراد کی بھرتی کا اعلان کیا ہے۔ مردم شماری کے اعداد و شمار منتخب مزید پڑھیں

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔سڈنی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرایا اور 5 میچز پر مشتمل ایشیز سیریز 1-4 مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ریپبلکن اجلاس میں فرانسیسی صدر میکرون کا کھلے عام مذاق

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا سب کے سامنے مذاق اڑایا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی دھمکی کے بعد فرانسیسی صدر نے ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

امریکا میں 70 لاکھ ڈالر کی کوکین اسمگلنگ، دو بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیور گرفتار

انڈیانا(ایجنسیاں)امریکی ریاست انڈیانا میں دو بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیورز کو 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، برآمد کی گئی منشیات کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جارہی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم مزید پڑھیں

امریکا میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، بڑے پیمانے پر احتجاج

منیاپولس(مقامی میڈیا، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی، امریکی حکام)امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک امیگریشن افسر کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی، جس کے بعد شہر میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گیا۔ واقعے پر مزید پڑھیں

ایران میں احتجاج کا 12 واں روز، مظاہرے کے دوران پولیس افسر جاں بحق

تہران( فارس نیوز ایجنسی، اے ایف پی)ایران میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کے 12ویں روز دارالحکومت تہران میں مظاہرے کے دوران چاقو لگنے سے ایک پولیس افسر جاں بحق ہو گیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق تہران کے مغرب میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 14 سال بعد براہ راست پروازیں بحال، شیڈول جاری

ڈھاکا( اے ایف پی، بنگلہ دیشی میڈیا)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست فضائی رابطہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار مزید پڑھیں

البرٹا: بیٹمین پائپ لائن سے متعلق ویب سائٹ لانچ کر دی:ڈینیئل سمتھ

البرٹا (نامہ نگار)البرٹا حکومت نے شمال مغربی بی سی ساحل تک جانے والی بیٹمین پائپ لائن کیلئےایک ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ ویب سائٹ کو منصوبے کی معلومات اور اپ ڈیٹس کیلئےمرکزی ہب کے طور پر استعمال کیا جائے مزید پڑھیں

دبئی میں المناک ٹریفک حادثہ، چار بھائی اور گھریلو ملازمہ جاں بحق

دبئی/ابوظبی( خلیج اردو، گلف نیوز)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی۔دبئی ہائی وے پر الشہامہ کے قریب پیش آنے والے دلخراش ٹریفک حادثے میں بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم خاندان کے چار کمسن بیٹے اور گھریلو ملازمہ جاں مزید پڑھیں