10 لاکھ لوگوں کو کینیڈین ڈینٹل کیئر پلان کے تحت سہولت ملی:سونیا سدھو

کینیڈین ڈینٹل کیئر پلان (سی ڈی سی پی) کے تحت 10 لاکھ سے زائد کینیڈینوں کو دانتوں کی صحت کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، اور مزید 27 لاکھ کینیڈین اس پلان میں شامل ہونے کیلئےمنظور کیے جا چکے مزید پڑھیں

ممکنہ مزدور ہڑتال کی وجہ سے برامپٹن شہر کی خدمات پر اثرات 7 نومبر سے شروع ہو سکتے ہیں

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر کی انتظامیہ اور سی یو پی ای لوکل 831 کے درمیان ملازمین کیلئے نئے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ سی یو پی ای لوکل 831 جمعرات، 7 نومبر کی رات 12:01 بجے سے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ 47 ویں صدر منتخب

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہو رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 مزید پڑھیں

امریکا آج ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا آج ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی فوج ہائپرسونک جوہری میزائل تجربے کیلئے تیار ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل کی رفتار 15 ہزار میل فی مزید پڑھیں

امریکا: پولنگ مکمل ہونے کے اوقات بھی مختلف ریاستوں میں مختلف

امریکا میں صدر کے انتخاب کیلئےووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، پولنگ مکمل ہونے کے اوقات بھی مختلف ریاستوں میں مختلف ہیں۔امریکی ریاست انڈیانا اور کینٹکی میں پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 4 بجےختم ہوگی۔ہوائی سمیت کئی مغربی ریاستوں میں مزید پڑھیں

کینیڈا: خالصتان کے حق میں مظاہرے میں شامل مقامی پولیس افسر معطل

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک مندر کے باہر خالصتان کے حق میں مظاہرے میں مقامی پولیس افسر بھی شامل ہوگیا۔ پیل ریجنل پولیس کے مطابق پولیس سارجنٹ ہریندر سوہی کو کمیونٹی سیفٹی اینڈ پولیسنگ ایکٹ کے تحت معطل کر مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار کا فلسطینیوں کے حق میں بیان، صہیونی حکومت تلملا اٹھی

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے پبلشر ایموس شوکن کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے پر اسرائیلی حکومت تلملا اٹھی ہے، حکومتی وزراء نے اخبار کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

کملا ہیرس اور اسکی جنگجو کابینہ مشرق وسطیٰ پر حملہ کردیں گے:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلمانوں کے حق میں بیان دے دیا۔ ریاست مشی گن میں سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس مزید پڑھیں

یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں 6 فوجیوں سمیت 7 اسرائیلی ہلاک

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں 6 فوجیوں سمیت 7 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے 6 اسرائیلی فوجیوں میں 2 نے خود کشی کی تھی جبکہ مزید پڑھیں

اسرائیل میں فوج کی تعیناتی پر اراکین کانگریس کا بائیڈن کو خط

اسرائیل میں امریکی فوج کی تعیناتی پر اراکین کانگریس نے صدر جو بائیڈن کو خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق اراکین کانگریس نے کہا کہ صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ تنازع میں امریکی فوجی کردار کی وضاحت مزید پڑھیں