امریکا :خواتین و بچوں کی نازیبا ویڈیوز اور خواتین سے زیادتی کے جرم میں بھارتی ڈاکٹر گرفتار

امریکی ریاست مشی گن میں رہائش پزیر 40 سالہ بھارتی ڈاکٹر کو کئی سال سے خواتین اور بچوں کی نازیبا ویڈیوز، تصاویر بنانے اور خواتین سے جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بنگلادیش:عبوری حکومت کاشیخ حسینہ اور سابق عہدیداروں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ، سابق وزرا اور اراکین پارلیمنٹ کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے بنگلادیش کی وزارت داخلہ کے سینئر اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ کیونکہ یہ افراد اب سرکاری مزید پڑھیں

تائیوانی فوجیوں نے پیسے کے لالچ میں چین کےلیے جاسوسی کی ، قید کی سزا

تائیوان میں چین کےلیے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔دارالحکومت تائپے سے میڈیا رپوٹس کے مطابق تائیوان کی عدالت کی جانب سے فوجیوں کو 5 سے 13 سال تک قید کی سزا مزید پڑھیں

امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز کی اسرائیل پروازوں کی معطلی میں توسیع

امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ۔ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں

سعودیہ:پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر نے ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں میدان مار لیا

سعودی عرب: پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کی ٹیم نے بنکاک میں ہونے والی 7ویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں میدان مار لیا جس میں بچوں نے طلائی،چاندی اور سلور میڈلز جیت کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا .سفارت خانہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کی اسناد سفارت قبول کرلیں

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کی اسناد سفارت قبول کرلیں۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق سفیر بدرالدین حقانی نے یو اے ای کے پروٹوکول امور کے نائب وزیر سیف عبداللّٰہ الشمسی کو اپنی اسناد پیش کیں۔افغان مزید پڑھیں

نئی دہلی:پارک میں دن دہاڑے لڑکی سے دوستوں کی اجتماعی زیادتی

نئی دہلی: کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے باعث احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے، ایسے میں دہلی میں ایک اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

شکاگو:ڈیموکریٹ پارٹی کنونشن کے دوران اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے

شکاگو میں ڈیموکریٹ پارٹی کا کنونشن DNC یونیٹڈ سنٹر کے اطراف میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حامی افراد کے زبردست مظاہرے ۔درجنوں افراد گرفتار ، اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ،مظاہرین کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ۔مظاہرین مزید پڑھیں

اوٹاوا:پاکستان ہائی کمیشن کینیڈاکی طرف سے پارلیمنٹ ہل پر ” یوم آزادی کی تقریب” کا اہتمام

اوٹاوا:پاکستان ہائی کمیشن، کینیڈا-پاکستان ایسوسی ایشن (CPA) اور معزز یاسر نقوی، رکن پارلیمان کے تعاون سے، 16 اگست 2024 کو اوٹاوا کی مشہور پارلیمنٹ ہل پر “پاکستانی یوم آزادی کی تقریب” کا فخریہ اہتمام کیا۔ یہ ایونٹ ایک اہم لمحے مزید پڑھیں