بنگلا دیش:تحریک کا مقصد نئے بنگلہ دیش کا قیام ہے ، طلبہ مظاہرین

ڈھاکہ : (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کو ہٹانے والے طلبہ مظاہرین نے ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے فوری انتخابات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ طلبہ کی تحریک، جسے مزید پڑھیں

پیتونگاترن شیناوترا، تھائی لینڈ کی تاریخ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

بنکاک:پھیو تھائی پارٹی کی رہنما، پیتونگاترن شیناوترا، تھائی لینڈ کی تاریخ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب ہو گئی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، 37 سالہ پیتونگاترن، جو اُنگ اِنگ کے نام سے بھی مشہور ہیں، نے اپنی مزید پڑھیں

عمران خان کے سیاسی مخالفین کی طرف سے سائبر ہراسمنٹ کا نشانہ بنایا گیا : جمائما گولڈ اسمتھ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ 20 سال بعد بھی پاکستانی سیاست کی وجہ سے پریشان۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ایکس (سابقہ مزید پڑھیں

فرانس: لاوندو میں ایئر شو کے دوران ایک فوگا میجسٹر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا،پائلٹ ہلاک

فرانس میں ایئر شو کے دوران طیارہ سمندر میں گر گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے لاوندو میں ایئر شو کے دوران ایک فوگا میجسٹر طیارہ سمندر میں گر کر مزید پڑھیں

حیدرآباد، مبینہ طور پر 14 اگست کو لاپتہ پاکستانی نژاد کینیڈین تاحال لاپتہ

حیدرآباد، مبینہ طور پر 14 اگست کو لاپتہ پاکستانی نژاد کینیڈین تاحال لاپتہ

بیرون ملک مقیم پاکستانی خاندان نے رپورٹ درج کروائی ہے کہ ان کا بیٹاداؤد 14 اگست کو گھر سے نکلا مگر واپس نہیں آیا.لاپتہ ہونے والوں کی تعداد 6 بتائی جارہی ہے.جن میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین بھی شامل ہے.یہ مزید پڑھیں

ساؤتھ پورٹ:مسجدسےمتعلق نفرت انگیز پوسٹ کرنے والی 53 سالہ خاتون کو 15 ماہ قید کی سزا

ساؤتھ پورٹ: برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے دوران مسجد سے متعلق نفرت انگیز پوسٹ کرنے والی 53 سالہ خاتون کو 15 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔سزا پانے والی مزید پڑھیں

فرانس، دو رافیل لڑاکا طیارے ٹکرا کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں

آکلینڈ میں مفت کھانے کے ساتھ جان لیوا نشہ آور ٹافیاں ملنے پر ہلچل مچ گئی

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں مفت کھانے کے ساتھ جان لیوا نشہ آور ٹافیاں ملنے پر گمنام عطیے نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آکلینڈ میں خیراتی ادارے کے تقسیم کردہ کھانے مزید پڑھیں

برسلز:دنیا بھر میں کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منا رہے ہیں، اس موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل مزید پڑھیں

بنگلادیش:مظاہروں میں ہلاکتوں کی تحقیقات، اقوام متحدہ ٹیم متحرک

بنگلادیش:شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے سے قبل مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات کی تحقیقات کےلیے اقوام متحدہ کی ٹیم بھی متحرک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک حقائق جانچنے والی ٹیم اگلے مزید پڑھیں