حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ایئر پورٹ سے اتوار کو واپس اپنے ملک روانہ مزید پڑھیں

چین کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط

چین کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات کامیاب ہوگئے، فتح اور حماس سمیت دیگر دھڑوں نے باہمی اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: 44 سال میں پہلی بار 3 بڑے نام شامل نہیں

امریکا میں رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں 44 سال میں پہلی بار تین بڑے نام شامل نہیں۔ بائیڈن، کلنٹن اور بُش 1980 کے بعد پہلی بار 2024 کی صدارتی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔امریکا کے پچھلے 11 صدارتی مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمبرلی چیٹل گزشتہ روز کانگریس کمیٹی میں پیش ہوئی تھیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی قبول کی تھی۔پیشی کے موقع پر کمبرلی مزید پڑھیں

طلباء کا احتجاج رنگ لے آیا، حسینہ واجد حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مان گئی

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف طلبا کا احتجاج کارگر ثابت ہوگیا۔وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مان گئی اور سرکاری ملازمتوں میں 93 فیصد اوپن میرٹ کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مزید پڑھیں

فرانس، اولمپکس میں حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص گرفتار

فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی مبینہ منصوبہ بندی پر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر ایجنسی نے فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع سے بتایا کہ فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

دورۂ امریکا، ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات جمعہ کو فلوریڈا میں ہوگی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دورۂ امریکا کے دوران صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم امریکی کانگریس سے آج خطاب مزید پڑھیں

لندن:ہائوس آف لارڈز میں” پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات” کے موضوع پر مُباحَثَہ

لندن:ہائوس آف لارڈز میں پاکستان میں جمہوریت کودرپیش خطرات کے موضوع پر مُباحَثَہ ہوا ہے.جس میں برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل،لارڈ حنان،لارڈ طارق محمود،ممبربرٹش پارلیمنٹ ناز شاہ اورسرورباری سمیت 40 سے زائد رکن برطانوی پارلیمنٹ نے مباحشہ میں شرکت کی. پاکستان مزید پڑھیں