سکھ رہنما پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر احتساب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں:میتھیو ملر

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سکھ رہنما پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر حقیقی معنوں میں احتساب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہی،رپورٹ کے مطابق دوران مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو جیل سے رہا کردیا گیا

نیوریاک: امریکا میں صدارتی الیکشن کے دوران صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن کے درمیان سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو جیل مزید پڑھیں

بھارت: مندر میں دھماکا، 150 افراد جھلس گئے کئی کی حالت نازک

بھارت کی ریاست کیرالہ میں مندر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے کئی لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے کاسرگور علاقے میں نلیشورم کے قریب مزید پڑھیں

بھارت:بصارت سے محروم عمر رسیدہ جوڑا 30 سالہ بیٹے کی موت سے 4دن بے خبر رہا

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں جوڑے نے اپنے مردہ بیٹے کی لاش کے ساتھ گھر میں چار دن گزار دیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بصارت سے محروم عمر رسیدہ جوڑا 30 سالہ بیٹے کی موت سے بے خبر مزید پڑھیں

سعودی عرب : انتہائی جدید اور سمندرپر تیرتے ہوئے خوبصورت شیبارا ریزورٹ

ریاض : سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید اور انتہائی خوبصورت شیبارا ریزورٹ اگلے ماہ سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔اس ریزورٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 73 حیرت انگیز اور غیر معمولی تیرتے مزید پڑھیں

اسپین نے اسرائیلی فرم سے پولیس کیلئےگولہ بارود کی خریداری منسوخ کر دی

اسپین نے اسرائیلی فرم سے پولیس کیلئےگولہ بارود کی خریداری منسوخ کر دی۔اسپین نے ایک اسرائیلی فرم سے گولہ بارود خریدنے کا معاہدہ منسوخ کر دیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسپین نے اپنا عہد پورا کر دیا کہ مزید پڑھیں

30 سال سے ہاؤس وائف ہوں، اس لئےعوام کی آواز ایوان تک پہنچاسکتی ہوں: پرینکا

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ میں 30 سالوں سے ہاؤس وائف کی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہوں اسلئےمیری آواز بہت اونچی ہے۔ پرینکا گاندھی کیرالا کے وایناڈ سے لوک سبھا کے بائی الیکشن میں مزید پڑھیں

“ایران اپنے فوجی بجٹ کو تین گنا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے”:حکومتی ترجمان

ایران فوجی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ایک حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے درمیان حریف اسرائیل کے ساتھ تناؤ بڑھ رہا ہے جس کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں

ناروے : ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی،ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی

ناروے : ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرام میں تقریباً 20 مسافر سوار تھے، منگل کی صبح ناروے ے دارالحکومت اوسلو کے مزید پڑھیں