اطالوی وزیراعظم کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہرجانے کا حکم

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا گیا۔ میلان کی عدالت نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر صحافی کو 5 ہزار یورو ہرجانہ ادا کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کا قتل، امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے، انہیں اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ایک پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل پر ردعمل میں کہا مزید پڑھیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار پر نامعلوم شخص کا چاقو سے حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کردیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور شدید زخمی ہوگیا، چاقو حملے سے پولیس افسر بھی زخمی ہوا ہے۔ پیرس میں مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا۔سینئر ڈیموکریٹ رہنما نے جیو نیوز کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن کے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان 99 فیصد تک ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

لاس ویگاس : انتخابی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن کا COVID-19 ٹیسٹ مثبت

لاس ویگاس میں انتخابی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن کا COVID-19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا- بائیڈن کو آج سہ پہر ویگاس میں ہونے والی الیکشن ریلی میں خطاب کرنا تھا- صدر بائیڈن نے ریلی کے شرکاء سے ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم رکن کانگریس ایڈم شف کا بائیڈن سے دستبردار ہونے کا مطالبہ

ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم رکن کانگریس ایڈم شف نے بائیڈن سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید خدشات ہیں کہ بائیڈن نومبر میں ٹرمپ کو صدارتی الیکشن ہراسکیں، بائیڈن صدارتی امیدوار رہے تو ڈیموکریٹس دیگر الیکشنز مزید پڑھیں

لیبر پارٹی کی حکومت کی نئی پارلیمنٹ سے خطاب میں شاہ چارلس کا حکومت کے ایجنڈے کا اعلان

برطانیہ شاہ چارلس سوم نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔ لیبر پارٹی کی حکومت کی نئی پارلیمنٹ سے خطاب میں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر کو فون، الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے دوران گفتگو مسعود پزشکیان کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں بارش سے تباہی، مختلف حادثات میں 47 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ حادثات میں 350 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ بارش سے 400 کچے مکانات مزید پڑھیں