زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت مزید پڑھیں

حماس کی فوجی صلاحیتوں کا خاتمہ قریب ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کرنے کے قریب ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں میں شدید جھڑپوں کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ خطرناک نظیر قرار دےدیا

امریکی سپریم کورٹ کی طرف سے مجرمانہ کیسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دیے جانے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ مزید پڑھیں

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بہو اور بیٹے کی تصویر شیئر کردی

اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بیٹے اور بہو کا پورٹریٹ شیئر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد حسین بن عبداللہ اور ان کی اہلیہ شہزادی رجوہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد بھی ہونے والی مزید پڑھیں

بحرِ اوقیانوس میں بننے والا طوفان بیریل کیٹیگری 5 میں تبدیل، کئی جزائر میں تباہی

بحرِ اوقیانوس میں بننے والا سمندری طوفان بیریل کیٹیگری 5 میں تبدیل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان بیریل نے مشرقی کیریبیئن کے کئی جزائر میں تباہی مچا دی ہے۔ وزیرِ اعظم سینٹ ونسنٹ اور گرینا ڈائنز کے مطابق مزید پڑھیں

بچوں سے جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ کو روکنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا، یوروپول

یورو پول نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن ذرائع سے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ اب ایک بڑھتا ہوا خطرناک کاروبار ہے۔ جس کی روک تھام اور اس گندی جنسی درندگی کے بنانے والے اور مزید پڑھیں