کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مزید مظاہروں کی کال کے بعد مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کی۔ مظاہرین نے صدر کی ڈائیلاگ کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4221 خبریں موجود ہیں
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس کے ایک گاؤں میں منگل کو مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 116 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد خواتین مزید پڑھیں
فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کےلیے مخالف جماعتیں آپس میں مل گئیں۔ دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے کےلیے 200 سے زائد امیدوار انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دستبردار مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا۔ روسی مندوب واسیلی نیبنزیا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے، طالبان اب افغانستان کو چلا رہے ہیں، مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گڑھ گجرات میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان کرکٹ فین کی جان لے لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان کرکٹ فین کو میچ کے دوران مسلمان کھلاڑیوں کی تعریف پر جان مزید پڑھیں
فرانس، سوئٹزر لینڈ اور اٹلی میں شدید طوفان اور بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانس میں تیز ہواؤں کے باعث کار پر درخت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 شدید مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی الٹرا آرتھوڈکس فرقے نے حکومت مخالف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہودی الٹرا آرتھوڈکس کے مظاہرے میں وزیر یتزاک گولڈ نوف کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ گھڑ سوار پولیس دستے نے یہودی مظاہرین مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمدد آباد کا تباہ حال انفرااسٹرکچر وزیرِ اعظم مودی کے اسمارٹ سٹی کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا نظر آ رہا ہے۔ احمد آبادمیں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں سے معمولاتِ زندگی بری مزید پڑھیں
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد فرانسیسی وزارت داخلہ نے سرکاری نتائج جاری کردیے۔ ان نتائج کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی مزید پڑھیں
