ماہ رجب میں ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ماہ رجب کے دوران مسجد الحرام میں اندرون و بیرون ملک سے ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اعداد و شمار کے مطابق عمرہ کیلئےآنے مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو مصر، بھارت اور چلی میں کھیلے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق چلی میں مینز اور ویمنز دونوں مزید پڑھیں

سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کی کوشش پر پاکستانی شہری کو سزائے موت

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری نقاب خان کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں گرفتار کرنے کے بعد سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار

ڈھاکا(ایجنسیاں) بنگلادیشی میڈیا، کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش نے اپنا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

نیو ساؤتھ ویلز(ایجنسیاں) آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

نفرت انگیز خطبے پر پاکستانی امام ذوالفقار خان کو اطالیہ سے بے دخل کردیا گیا

روم( ٹائمز آف انڈیا، ٹائمز آف اسرائیل) نیوز ٹریک کے مطابق اطالیہ کی حکومت نے نفرت انگیز اور انتہاپسندانہ خطبات دینے پر پاکستانی نژاد امام ذوالفقار خان کو اہلِ خانہ سمیت ملک بدر کرتے ہوئے پاکستان واپس بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایرانی حملوں کا خدشہ:اسرائیلی ایئر لائنز کے طیارے بیرونِ ملک منتقل کرنے کی تیاری

تل ابیب ( غیر ملکی خبر ذرائع)اسرائیلی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئر لائنز اپنے طیاروں کو دنیا کے مختلف ممالک منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نامہ نگار)پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ یہ اتفاق وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان ملاقات کے مزید پڑھیں