ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں

ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کو کھول دیا ہے، ایران نے اپنی فضائی حدود کو اسرائیلی حملے کے بعد بند کردیا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک کی ایئرلائنز نے اپنی پروازوں مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

دہشتگرد اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی علاقے طولکرم میں مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک کمانڈر کو مقابلے میں شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان مزید پڑھیں

فلسطین کے حق میں احتجاج، مائیکرو سافٹ نے ملازمین کو برطرف کردیا

فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر مائیکرو سافٹ نے 2 ملازمین کو برطرف کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں کے خلاف مائیکرو سافٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر 2 ملازمین نے خاموش احتجاج کیا تھا جس پر کمپنی مزید پڑھیں

جدہ میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام :گلوکار ابرارالحق کی لائیو پرفارمنس سے شرکاءجھومنے پرمجبور

سعودی عرب کے شہر جدہ میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور گلوکار ابرارالحق نے اپنی شاندار لائیو پرفارمنس سے شرکاء کو جھومنے پر مجبور کر دیا .جدہ میں منعقدہ دمدار میوزیکل نائٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے مزید پڑھیں

ایران کی فوجی تنصیبات پرحملہ کے بارےاسرائیل نے آج مطلع کیا :جرمن چانسلر

جرمن چانسلرنے بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے آج ہمیں مطلع کیا ہے کہ اس نے حال ہی میں اسرائیل کے خلاف بڑے میزائل حملے کے جواب میں ایران کی فوجی تنصیبات پر درست اور ہدفی حملہ کیا ہے – جرمن مزید پڑھیں

نیدرلینڈز :اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں، ایران کے مطابق دو فوجی مارے گئے

نیدرلینڈز :اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے X “فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، “ایرانی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں یہ حملے کیے گئے ہیں ایران کے مطابق مزید پڑھیں

‎اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کو فعال بنانے اور ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کیلئےچئیرمین سید قمر رضا کا فرانس کا دورہ

پیرس:‎اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چئیرمین سید قمر رضا نے فرانس کی معروف کاروباری شخصیت ، چئیرمین پاکستان بزنس فورم فرانس سردار ظہور اقبال کی دعوت پر فرانس کا دورہ کیا۔ سید قمر رضا کے اعزاز میں سردار ظہور اقبال اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے تہران ، مشہد اور کرج میں ایرانی فوجی اڈاوں کو نشانہ بنایا ہے:اسرائیل میڈیا

اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق “ایران میں فوجی اہداف پر عین مطابق حملے” کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ یہ حملے ایران کی جانب سے “مہینوں مزید پڑھیں

پیرس: یوکرین کو روس کے خلاف ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

پیرس: یوکرین کی جانب سے روس کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کمزور اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں