ایرانی نژاد جرمن شہری کو سزائے موت، جرمنی کا تمام ایرانی قونصل خانے بند کرنے کا حکم

ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں مزید پڑھیں

سپین کےوزیر اعظم پیدرو سانچیز کا مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

سپین(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا.سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے.وینلسیا صوبائی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے255 ملین یورو امداد کا اعلان کردیاہے.متعددعلاقوں میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائشگاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانیوالے کو 2 سال کی قید

برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نشے میں دھت ڈرائیور نے رواں سال جون میں اپنی گاڑی برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش مزید پڑھیں

امید ہے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن ہوں گے: فرانسیسی وزیرِ خارجہ

فرانس کے وزیرِ خارجہ جین نول باروٹ کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اگلے ہفتے ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پُرامن طریقے سے ہوں گے۔جین نول باروٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ جو بھی امریکی صدر منتخب مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

امریکی انتخابات سے چند دن قبل شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان مزید پڑھیں

اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، قدامت پسند یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار

غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جبکہ قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں راکٹ حملے، 5 اسرائیلی ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں راکٹ حملوں میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ شمالی سرحد کے قریب متولا قصبے کے قریب کیا گیا ہے، جس میں 5 افراد مزید پڑھیں

گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ کا جرمانہ عائد

مشہور ومعروف سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے زیادہ 20 ڈیسیلین ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے گوگل پر ڈھائی ٹریلین آف ٹریلین آف ٹریلین مزید پڑھیں

والنسیا : اسپین میں ہونے والی تاریخ کی تباہ کن موسلادھار بارش : 64 افراد ہلاک

والنسیا : اسپین میں ہونے والی تاریخ کی تباہ کن موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، 8گھنٹوں کے دوران 64 افراد ہلاک جبکہ کئی علاقے زیر آب آگئے، متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں