مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 4 ہلاک، 6 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔دو بھارتی فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کو دستی بموں اور فائرنگ کا مزید پڑھیں

سعودی عرب: کنگ عبداللّٰہ یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت و نئی ایجادات کیلئے 1 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ

سعودی عرب کی کنگ عبداللّٰہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) نے مصنوعی ذہانت اورنئی ایجادات کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری پروجیکٹ کا آغاز کر دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق پروجیکٹ سے وابستہ محققین کے لیے 1 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ مزید پڑھیں

سمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہ گئے۔ سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔برطانوی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

سعودی عرب میں موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار ہوگئی ہے۔ سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن مزید پڑھیں

روس کے توانائی تعاون کی وجہ سے بھارت مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہے، مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہیں لیکن روس اور بھارت کے توانائی تعاون کی وجہ سے بھارت مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب ہے اور مزید پڑھیں

سنگاپور: بھارتی نژاد بار کے مالک کو کم عمر لڑکی سے زیادتی کرنے پر قید کی سزا

سنگاپور میں بھارتی نژاد بار کے مالک کو لڑکی سے زیادتی کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ راج کمار بالا کو 17 سالہ لڑکی سے زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 13 مزید پڑھیں

طالبان نے گھروں پر رہنے پر مجبور خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیں

طالبان نے ان خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں جنہیں 2021 میں طالبان حکومت کے آنے کے بعد گھروں میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جو خواتین دفتر نہیں جاتیں انکی مزید پڑھیں