اسرائیل نے تہران ، مشہد اور کرج میں ایرانی فوجی اڈاوں کو نشانہ بنایا ہے:اسرائیل میڈیا

اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق “ایران میں فوجی اہداف پر عین مطابق حملے” کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ یہ حملے ایران کی جانب سے “مہینوں مزید پڑھیں

پیرس: یوکرین کو روس کے خلاف ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

پیرس: یوکرین کی جانب سے روس کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کمزور اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔یواےای حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ نئے ٹریفک قانون میں ٹریفک کے متعدد جرائم کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں مزید پڑھیں

عالمی عدالت: نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج تبدیل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری درخواست کی سماعت کرنے والے عالمی عدالت کے جج کو تبدیل کر دیا گیا۔عالمی عدالت آئی سی سی نے نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل مزید پڑھیں

ہوابازی کی صنعت میں نیا انقلاب، دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون سامنے آگیا

ہوابازی کی صنعت میں نیا انقلاب، دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون سامنے آگیا۔ایئر وائٹ وہیل نے اپنے W5000 کی نقاب کشائی کی ہے جو دنیا کا اپنی نوعیت کا سب سے بڑا بغیر پائلٹ کے کارگو ڈرون ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی فاسٹ فوڈ چین ’میکڈونلڈ‘ نے برگر سے پیاز نکالنا شروع کردی

امریکی فاسٹ فوڈ چین ’میکڈونلڈ‘ کے برگر سے جڑے فوڈ پوائزننگ کے کیسز کے بعد مختلف امریکی ریسٹورنٹس نے مینیو آئٹمز سے پیاز نکالنا شروع کردی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی 10 ریاستوں میں گزشتہ ماہ ای مزید پڑھیں

صبح 7 بج کر 7 منٹ پر عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا:انجینئر ماجد ابوزاہرہ

چاند جمعہ کی علی الصباح عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔سبق ویب سائٹ نے سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چاند جمعہ کی صبح مکہ مکرمہ کے مزید پڑھیں