ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے:حزب اللہ کادعوی

حزب اللہ کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی مزید پڑھیں

ایتھنز: پاکس انفیکشن کے بعدبھیڑ بکری کو ذبح اور ترسیل پہ 10دن کیلئے پابندی

یونان میں پاکس انفیکشن بیماری کے بعد حکومت نے بھیڑ بکری کو ذبح کرنے اور اسکی ترسیل پہ دس دن کیلئے پابندی لگادی۔وزارت زراعت نے بتایا کہ یونان نے 100 سے زیادہ پوکس انفیکشنز بیماری کا پتہ لگانے کے بعد مزید پڑھیں

ترکیہ کی فضائی کمپنیوں نے ایران کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

ممکنہ اسرائیلی رد عمل کے پیش نظر ترکیہ کی فضائی کمپنیوں ‘ترکش ایئر لائنز’ اور ‘پگاسس’ نے یکم نومبر تک ایران کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک فضائی کمپنیوں کا مزید پڑھیں

کینیڈا : نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ

کینیڈا نے نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 2024ء میں 4 لاکھ 85 ہزار جبکہ 2025ء میں 5 لاکھ امیگرینٹس کی مزید پڑھیں

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر برطرف

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر کو برطرف کردیا گیا۔ 10 سال قبل کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کو جواز بنا کر سزا سنادی گئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کی 29 سالہ افسر روبی بیگم کو یہودیوں اور مزید پڑھیں

ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوجائیں گے، پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰ

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔امریکی اخبار کے مطابق پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ نے نئے نامزد سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی سربراہی کیلئے نامزد رہنما ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوچکے ہیں۔ بیروت سے خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللّٰہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ اس سے مزید پڑھیں

ترکیہ: انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گرد حملے اور فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہوئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس کے دوران غزہ کی پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے حتمی نتائج میں مشین کااستعمال ہوگا

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے حتمی نتائج میں مشین کااستعمال ہوگا.ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے آپشن سے خوش ہیں.پھر آپ کے قیمتی ووٹ کا کیا ہوگا؟ ایک ڈبے میں، انتخابی جج رات کے آخر میں ہاتھ سے گنیں گے۔ مزید پڑھیں